@NidaAhm16105291 طاقت اکثر پابندیوں کو کم کرتی ہے، لیکن مکمل آزادی نہیں دیتی تاریخ بیشمار طاقتور لوگ عوامی غیض وغضب کا شکار ھوے۔ آپکاٹویٹ ایک سطحی قسم کی سوچ کی طرف اشارہ کرتاھے۔
@soulat_pasha پاکستان کا عملی حکومتی نظام پارلیمانی ہےجبکہ اس کے آئین میں اسلامی دفعات بھی شامل ہیں لیکن حقیقت یہ ہیکہ قانون ساز اپنی مراعات بڑھاے چلے جارہے ہیں مطلب موجیں لگی ھوئی ہیں بالکل یہی صورتحال سیاسی ملاوں کی ھےجبکہ مسائل بڑھتے چلے جارہے ہیں ۔
@RebelByThought بھٹو خاندان سندھ کے بڑے زمیندار خاندانوں میں سے ایک ھے اور بھٹو خاندان کے پاس سندھ میں وسیع زرعی اراضی موجود تھی۔کیا مرحوم بھٹو نے 150ایکڑ زمین کے علاوہ باقی غریبوں میں تقسیم کی۔
@soulat_pasha یہ مسائل صرف پاکستان تک محدود نہیں، نہ ہی اسلام ان کی تعلیم دیتا ہے۔ دعا اور علاج ایک دوسرے کی ضد نہیں، اصل مسئلہ علم، تحقیق، قانون کی بالادستی اور معیاری تعلیم کی کمی ہے۔ قومیں تعویذوں یا نعروں سے نہیں بلکہ تعلیم، محنت، میرٹ اور انصاف سے ترقی کرتی ہیں۔
@David_Y3 Even if I were given dominion over the entire world, eternal youth, and perfect health, I would still never abandon Islam. My faith is far more precious to me than all the treasures and power of this world.
@yasminkhalid1 2. Sheffield (برطانیہ) 2008 کا کیس:
ایک شخص نے اپنی دو بیٹیوں کو 25 سال تک raping کیا، ان سے 7 بچے پیدا کیے۔اتھوڑہ ہمت کرو اور پورے مغرب کو گھٹیا کہہ کردکھاو۔
@NidaAhm16105291 سال کے 365دن ہیں آپکو یہ اچھی اچھی باتیں عید قربان کے دنوں میں کیوں یاد آتی ہیں اگر آپ سخی ہیں تو اپنی حیثیت کے مطابق ہرروز یہ اچھے اچھے کام کرسکتی ہیں آپ آج عید کے روز بھی کسی غریب کو سلائی مشین خرید کر دے سکتی ہیں۔
@CuteAaruhi4 Allah has cursed the Muhallil (the one who does halala) and the Muhallal lahu (the one for whom halala is done).”Sunan Abu Dawud, Hadith No. 2076
@yasminkhalid1 دوسرے ہیکل کی تباہی کےبعد ہیکل کی جگہ ختم،ہوگئی کاہنوں کا نظام ختم،اور شرعی مقام نہ رہنے کی وجہ سےیہودیوں کی قربانی بند ھوگئی یہودی آپکی طرح مذہب سے بیزارنہیں بلکہ نئے حالات میں مذہب کو زندہ رکھنے کی کوشش تھی اب مسلمانوں کے زوال کیوجہ قربانی نہیں ھے ۔