BIG NEWS for 🇵🇰 from @Meta in Singapore. From now on Pakistani creators on @facebook can earn money of their content through new Facebook stars feature. Thrilled to be the first Pakistan official to visit Meta & get to share this news with you.Thanks team meta for inviting me.
18 اکتوبر 2007 کو سانحہ کارساز میں شہید ہونے والے 177 جیالوں کو سرخ سلام! اپنی قائد محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور پاکستان کے لیے جان دینے والے جمہوریت کے علمبرداروں کو سلام!! 🇱🇾
#SaluteKarsazMartyrs
@JavedNLaghari ہم ھمیشہ پیپلزپارٹی کے ساتھ ہی اج بھی پیپلز پارٹی کے ووٹ دیا ہے پر افسوس پیپلزپارٹی کے رہنما پر سندھ کے عوام تڙپ کر مرے ہے سندھ کے نمائندے نظر نہیں آتی ہے انساء اللہ 2023 میں ووٹ نہیں ڈالہے گے
@maru_jiyali ہم سنڌ سے سپورٹ کر رہے ہیں پر افسوس سے لکہنا پرہ ہے کہ سندھ کی عوام سے زرداری لیگ نے بہت ظلم کہیا ہے سندھ کے عوام تڙپ کے مر رہے ہیں 😭 پر ظلم کو ذراہ بہے ایساس نہیں ہے