فیلڈ مارشل سید عاصم منیر شیرِ پاکستان
تہران میں موجودگی نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ پاکستان کی قیادت مضبوط، باوقار اور باہمت ہاتھوں میں ہے۔
“شیرِ پاکستان” اور “دلیر و نڈر قیادت” کی عملی تصویر، جو قومی مفادات کے تحفظ اور علاقائی استحکام کے لیے پُرعزم ہیں۔
#Pakistan
جب کہا تھا کہ سندھ میں آج بھی ٹول پلازا پر لکڑی کے بیریئرز لگے ہے اور ہاتھ سے چلائے جاتے ہیں تو اعترض اٹھا کہ ایسا نہیں ہے ۔ بحث نہیں کی ثبوت حاضر ہے اور یہ جامشورو کا ٹول بلازا ہے۔
یہ تو کراچی کا حال کیا ہے
لیکن سندھ کا اس سے برا حال شہری سندھ کی سیٹس کم کر کے گاوں کی بڑھا دی.اب وڈیرا شاہی راج کر رہی ہے اور سہولیات تباہ.شہر میں سیٹ لاکھوں پر اور وہی گاوں کی سیٹ ہزاروں پر.حلقہ بندیا ووٹرز کی گنتی پے ہونی چاہیے اور حلقہ بندیاں پھر سے ہونی چاہیے
@raftardotcom
کس بےدردی سے کراچی اور سندھ کو لوٹا گیا۔ اور یہ سارا پیسہ دبئی گیا، وہاں جائدادیں بنائی گئیں۔ لیکن اب ان حرامخوروں کا مکمل احتساب ہو گا۔ کراچی اور سندھ ان کے تسلط سے آزاد ہوں گے۔
اب جو ان کے خلاف آوازیں بلند ہو رہی ہیں یہ نقارخانے میں طوطی کی صدا ثابت ہوں گی۔
#بااختیار_کراچی
لگتا ہے پیپلز پارٹی والوں کے سروں پر ایم کیو ایم کسی بھوت یا فوبیا کی طرح سوار ہےـ خود
18 سال سے مسلسل حکومت میں کراچی میں جو تباہی مچائی ہے بس اسکا ذکر کوئی نہ کرے۔
جو کام بطور مئر نعمت اللہ اور مصطفی کمال کے دور میں ہوا، انکی ساری صوبائی جماعت مل کر دو دہائیوں میں بھی نہ کرسکی۔ نہ آگے کرنے کی سکت رکھتی پے۔
مئر صاحب نے اپنےچئرمین بلاول کی چلائی جانے والی جس گاڑی کی رسید پوسٹ کی ہے، اسکا رجسٹریشن نمبر BF7776 ہے، یہ BF سیریس 2015 میں ختم ہوگئ تھی، جبکہ گاڑی کا ماڈل 2023 کا ہے۔ کیسے کر لیتے ہیں اتنا کمال؟ 😊
گاڑی کی نمبر پلٹ بھی پیلی تھی، جبکہ پیپلزپارٹی کی حکومت سارے کراچی کی عوام پر نئی نمبر پلیٹ نہ لگوانے پر پچھلے مہینوں بھاری جرمانے کرتی رہی۔
میڈیم صاحبہ جی آپ کے بلاول ہی یاد کر رہے ہے ہر جگہ
ذرا سن لینا جہاں جہاں پروگرام ہوتا ہے ۔
کہ ان کو ایم کیو ایم کے سوا کچھ نظر یا سنائی نہیں دے رہا ۔
#Karachi#Sindh
“سندھ پبلک سروس کمیشن میں پاس ہونےوالے70 لوگ یا تو بیوروکریٹس کے بچے ہیں، یا سیاستدان، یا اثررثوق رکھنے والے لوگوں کی اولادیں ہیں”
صحافی شاہزیب جیلانی
ایک واحد شعبہ تھا جہاں عوام محنت لرکے اعلی سرکاری عہدوں تک جاتے تھےوہ بھی ان سندھ کے حکمرانوں نے چھین لیا
Karimabad Underpass is the world’s most narrowest urban area underpass with 6.1 meters width.
کریم آباد انڈر پاس پر ٹرکوں کی تصاویر ہونے کے دعوے کرنے والے مئر صاحب اور باقی لوگ کیا جانتے ہیں کہ یہ گلی نما انڈر پاس 6.1 میٹر چوڑائی کی مناسبت سے دنیا کا سب سے “تنگ ترین” اربن ایریا انڈر پاس ہے؟
جہاں ڈیش وائٹ مارکنگ لگا کر گاڑیوں کو اسپیڈنگ اور اوورٹیکنگ کی اجازت دے کر اس جگہ کو موت کی سرنگ بنا دیا گیا ہے۔
گریڈ 11 سے سیدھا گریڈ 17 صفدر سولنگی کا مبینہ 'فاسٹ ٹریک فارمولا' ایاز علی ملاح ٹاؤن آفیسر، اور ادارے خاموش تماشائی
مزمل حسین ہالیپوٹو ڈی جی SBCA کیخلاف "فاسٹ ٹریک فارمولا" فائل چند گھنٹوں میں کلوزڈ 🙂
اشتیاق سرکی کی پوسٹ
Over 200 Pakistani nationals are currently in the custody of Cambodian police, facing severe conditions including lack of food, water, and safe accommodation, held together in overcrowded and unsafe facilities, where living conditions are extremely harsh.
پچھلے 15 سال میں ایک پانئ کا k-IV منصوبہ یہ بنا نہیں سکے۔ کہ اسے بھی (فیڈرل) WAPDA لے سپرد کرنا پڑا۔ شہر میں جو K4 Augmentation کا واحد کام سندھ حکومت کے ذمہ ہے اس پر بھی انکی نااہلی کی وجہ سے ورلڈ بینک نے اعتراضات اٹھا دییئے ہیں۔
سمندری پانئ کو قابل استعمال بنانے کئ منصوبہ سازی کرنے تک قیامت تو آہی جاے گی😊