لیکن مجھےاورمیرےادارےکوفوج اورملک دشمن قرارنہ دے،اےآروائی نےہمیشہ سیاسی جماعتوں کواپنے پلیٹ فارم سےبات کرنےکاموقع دیا،ایسا ہی ایک معاملہ پیرکےروز ہواجب گل صاحب نےاپنی رائےدی،حکومت غلط طور پرایک سیاسی شخصیت کی ذاتی رائےاےآروائی سےجوڑنےکی کوشش کررہی ہے،
اےآروائی اپنی عظیم فوج کی قربانیوں اور ملک کےلیےاس کی خدمات کو ہمیشہ سامنےلاتا رہا،میں حیران ہوں کہ جوچینل اورسیاسی قوتیں ماضی میں ملک،ریاست اورفوج پرحملےکرتےرہے،آج وہ اےآروائی پرالزام تراشی کررہی ہیں،حکومت ہمیں سیاسی انتقامی کارروائی کانشانہ بناناچاہتی ہےتوضروربنائ
جب سےاےآروائی کا قیام عمل میں آیا،ہمارا ایک ہےنظریہ اورایک ہی مقصد ہےاوروہ ہےہماراعظیم وطن پاکستان،ہم آج بھی اسی نظریےپرقائم ہیں،دشمن چاہیےبیرونی ہو یااندرونی اےآروائی نےہرحالت اورہرقیمت پراپنےملک اورافواج کادفاع کیا
پاکستانی سیاست کی عجب کہانی۔ جب میدان میں مقابلہ نہیں کر سکتے تو اداروں کو میدان میں لانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ خفیہ ٹیوٹر اکاؤنٹ کی فیکٹریاں لگ رہی ہیں۔ ایک سے بڑھ کر ایک ٹویٹ اداروں کے خلاف اور الزام دوسروں پر۔ یہ سیاست ہے یا پھر سرکس۔
شمالی وزیرستان میں خود کش حملے میں چار فوجی جوانوں کی شہادت پر دلی افسوس ہے
ملک کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوت قوم کا فخر ہیں
ملک میں پھر سےسر اٹھاتی دہشت گردی لمحہ فکریہ ہے
The situation in Waziristan & Swat is alarming. Officers are being held hostage. But country's defense & interior minister think that the integrity of Pakistan is threatened by a 17 year old boy with 50 followers & #shahbazgill’s statements on ARY.
#EnoughIsEnough
ریکارڈ کی درستگی کے لیے:PDMکی قیادت کے فوج مخالف بیانات شہباز گل کی بات سے کئی سو گناہ زیادہ سنگین/قابل اعتراض ہیں،کیا کارروائی ہوئی؟ ان بیانات کو آزادی رائے کہنے والے، غداری کے سرٹیفیکٹس نامنظور کا واویلا کرنے والے دوست شہباز گل کو نشان عبرت بنانے،PTIسےمعافی کے مطالبے کر رہے ہیں
ن لیگ والے غلط اور بے بنیاد پراپیگنڈا کر رہے ہیں، عمران خان، تحریک انصاف , ہم افواج پاکستان کے ساتھ ہیں. کسی کو بھی فوج کا نام بدنام کرکےسیاسی مقاصد حاصل کرنے نہیں دیں گے، ن لیگ کے میڈیا سیل سے جھوٹا پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے.
#PakistanArmy
یہ گرفتاری نہیں، سراسر اغواء ہے! کسی جمہوریت میں کیا ایسے شرمناک واقعات ممکن ہیں؟ سیاسی کارکنان سے دشمنوں کا سا سلوک روا رکھا جارہا ہے۔ اور یہ سب بیرونی پشت پناہی سےمسلط کی جانےوالی مجرموں کی سرکار کو ہم سے تسلیم کروانے کیلئے کیا جارہا ہے۔
چاہے جتنے ظلم کرو #امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور پوری قوم کا نعرہ بن چکا ہے
کس کس کی زبانیں بند کرو گے؟
کس کس کو جیل میں ڈالو گے؟
کس کس کے اکاؤنٹ بند کرواؤ گے؟
امپورٹڈ حکومت کی بوکھلاہٹ انکی حرکتوں سے آشکار ہے - 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب لاہور ہاکی سٹیڈیم میں
انشاء اللہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا- عمران خان آیندہ کا لائحہ عمل دینگے- تمام مسائل کا حل قومی اسمبلی کے نئے انتخابات ہیں-