1947 کے اخبار کی جھلک
صوبہ سرحد (KPK ) اور صوبہ بلوچستان کو اختیار دیا گیا تھا کہ وہ چاہیں بھارت کے ساتھ مل جائیں یا پاکستان کے ساتھ
صوبہ سرحد ) KPK) کے 99 فیصد پختون مسلمانوں نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا
اور الحمدللہ بلوچستان کے شاہی جرگے کے تمام سرداروں نے بھی یہی متفقہ فیصلہ کیا
بلوچستان کو زبردستی پاکستان کا حصہ نہیں بنایا گیا اور نہ ہی پاکستان نے بلوچستان پر فوجی قبضہ کیا
بلوچستان کے ملاپ میں قائد اعظم کی قائدانہ صلاحیت اور بہترین سفارتکاری تھی
جبکہ دوسری طرف بھارت نے مقبوضہ کشمیر حیدراباد دکن اور جوناگڑھ کی ریاستوں کو فوجی طاقت کے ذریعے محکوم کیا
@babarazam258 یہ حادثات نہ سمجھیں ابھی کہ پست ھوں میں
شکستہ ہو کے بھی ناقابل شکست ھوں میں
متاع درد سے دل ملامال هے میرا
زمانہ کیوں یہ سمجھتا هے کہ تنگدست ھوں میں
Khalil Gibran: Pity the nation that raises not its voice save when it walks in a funeral, boasts not except among its ruins, and will rebel not save when its neck is laid between the sword and the block. #VLGSupportsGaza#StandWithGaza#BasicNeeds#VLGSupportsGaza
The people of Gaza have endured numerous hardships, from constant power outages to lack of clean water. Their resilience is awe-inspiring, but they need our support. 💧💡 #StandWithGaza#BasicNeeds#VLGSupportsGaza
The Gaza health ministry has said that the death toll in Gaza since *October 7* has increased to *8,005*, half of whom are *children*. It said the number of *injured* persons has reached *20,242*.
#VLGSupportsGaza
Top health news of the week 🚨
WHO strongly condemns the attack on Al Ahli Arab Hospital in the north of the Gaza Strip. Read the full statement here 👉🏽 https://t.co/EudyztPzzQ
آج سروسز ہسپتال میں آپریشن تھیٹرز میں آپریشن کے دوران جنریٹرز کا ڈیزل ختم ہوگیا جس کی وجہ سے مریض تقریباً ایک گھنٹہ بغیر بجلی بغیر مشینوں کے بے یارو مددگار پڑے رہے۔
حکمرانوں کی عیاشی کیلئے ہزار لیٹر پٹرول/ڈیزل دستیاب ہوتا ہے لیکن غریب مریضوں کیلئے 5 لیٹر تک دستیاب نہیں ہوتا۔
پناہ گاہ کیلیئےاس عمارت کی تعمیر2021میں شروع ہوئی تھی تاکہ مزدور افراد کیلیئے بہترین سہولیات سےمزین پناہ گاہ بنائی جائے۔اب جبکہ تعمیر مکمل ہوگئی ہےتو موجودہ حکومت یہاں دفتر بنانا چاہتی ہے۔میں مطالبہ کرتی ہوں کہ یہ پناہ گاہ غریب افراد کی امانت ہے انکے سروں سے یہ چھت نہ چھینی جائے