عمران خان کی پارٹی عہدیداران اور ممبران کو ہدایات:
• بڑے سے بڑا عہدیدار یا چھوٹے سے چھوٹا رکن یا ذمہ دار سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا یا کسی بھی اور فورم پر پارٹی کے اندرونی معاملات یا اختلافات کا اظہار مت کرے
• اپنی ساری توجہ صرف اور صرف احتجاجی تحریک پر رکھیں
• مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے
• تمام پارٹی ممبران اور عہدیداران میرے ٹوئیٹر پیغامات کو خود ریٹویٹ بھی کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں