گرین پنجاب، گرین انقلاب
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب میں مزید 5,000 گرین بسیں چلانے کا اعلان، جبکہ ای بائیکس اور ای ٹیکسیز کے ذریعے ماحول دوست، سستا اور جدید ٹرانسپورٹ نظام متعارف کرانے کا عزم۔ ترقی کا سفر تیزی سے جاری ہے
لائکس کی ہوس نے قوم یوتھ کو اندھا کردیا ہے!
اس وقت فیسبک پر تحریک کذاب کے سوشل میڈیا گدھ شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی وفات کی جعلی خبریں چلانے میں مصروف ہیں۔
وہ دونوں الحمداللہ ٹھیک ہیں لیکن یہ گدھ اپنے ڈالروں کیلئے ہمیشہ آپ کی توقع سے زیادہ نیچے گر کر دکھائیں گے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے ملک بھر کے تجارتی بینکوں کو بغیر کسی قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور مناسب تصدیق کے شہریوں کے اکاؤنٹس بلاک یا فریز کرنے سے سختی سے روک دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کے تاریخی فیصلے کی روشنی میں اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کے لیے باقاعدہ نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ اس نئے اقدام کا مقصد بینک صارفین کے بنیادی حقوق کا تحفظ اور انہیں کسی بھی قسم کے اچانک مالیاتی نقصان سے بچانا ہے۔
مریم نواز کے پرواز کارڈ کے تحت بچوں کو شاندار ہنر کے لئے بیرون ملک بھیجا جارہا ہے بچوں کا ایک روپیہ نہیں خرچ ہوا،تما خرچ حکومت ادا کررہی ہے،ویلڈن عدنان چھٹہ صاحب
ھمیں بلدیاتی انتخاب ضرور کرانے چاہئیں لازم ھے۔ مگر ان انتخابات کے نتیجے میں ایسے ادارے وجود میں آنے کی ضرورت ھے جو با اختیار ھوں۔ جو صوبائی حکومتوں کے مرہون منت نہ ھوں۔ جسمیں مئیر اور نمائندے بلدیاتی نظام پہ تہمت نہ ھوں۔ عوام کے ووٹ کی قدروقیمت سمجھتے ھوں ۔ ورنہ اس گناہ بے لذت کی ضرورت نہیں۔ ۔
خواجہ آصف کو دونوں ہاتھوں سے سلام!
اس اصلی اور نسلی کشمیری نے کن کتروں کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔ وہ کن کترے جو کشمیر کو پاکستان سے الگ ثابت کرنے میں لگے ہوئے تھے، اب پچھلے دو دن سے خود کو کشمیری ثابت کر رہے ہیں۔
خواجہ آصف سے اسرائیلی اور کن کترے دونوں شدید نفرت کرتے ہیں
Now, this war that broke out between Iran and Israel, which had spread across the entire world, in that, Pakistan played the role of a mediator country, and that responsibility, and that honor, Almighty Allah has written into Pakistan's destiny.
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایران کے صدر کو مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ ایرانی صدر نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔
اجريت بعد ظهر اليوم اتصالا هاتفيا وديا وحارا للغاية مع اخي العزيز صاحب السمو الشيخ تميم بن حمد آل ثاني، امير دولة قطر.
وقد شكرت سموه على دعم دولة قطر الثابت لجهود السلام التي توجت بالتوقيع على مذكرة التفاهم التاريخية في اسلام آباد.
واعربنا عن ارتياحنا للتقدم الايجابي الذي تحقق خلال الجولة الاولى من المحادثات الفنية في بورغنشتوك، واتفقنا على اهمية الحفاظ على هذا الزخم من خلال مواصلة الحوار والدبلوماسية.
كما شكرت سموه على تعازيه الكريمة في وفاة احد المواطنين الباكستانيين في حادث الحريق المأساوي الذي وقع مؤخرا في راس لفان، واعربت عن بالغ تقديري للقيادة القطرية على كرم ضيافتها للجالية الباكستانية النشطة في قطر.
وتعتز باكستان بعلاقاتها الاخوية الوثيقة مع دولة قطر، وتتطلع الى الترحيب بسموه في باكستان في وقت لاحق من هذا العام.
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif shakes hands with Chairman Pakistan People's Party Bilawal Bhutto Zardari in the National Assembly in Islamabad on 24 June 2026.
اسلام آباد: 24 جون 2026.
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی شزرا منصب کی ملاقات ہوئی.
وزیر مملکت نے وزیراعظم کو آئندہ سال کے لیے عوامی امنگوں کی ترجمانی کرنے والا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے پر مبارکباد پیش کی.
ملاقات میں وزیر برائے پبلک افیئیر یونٹ رانا مبشر اقبال اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی شامل تھے۔
بھارت کی ناک زمین پر رگڑنے والے طیارے ایرانی صدر کے ساتھ ساتھ فضاوں میں معلق رہے!
یہ صیہونی ریاست کو پیغام دیا جا رہا ہے کہ بندے دے پتر بن جاو۔
یہی تو تکلیف ہے جس کی وجہ سے پاکستان کے خلاف 24 گھنٹے وہ بکواس کرواتے ہیں۔
"It is a great pleasure to welcome you to Pakistan. This is a matter of great happiness and satisfaction for all of us.
Please convey my warmest regards to His Eminence, the Supreme Leader. I pay tribute to his leadership, under which Iran has been able to achieve this Memorandum of Understanding and secure a ceasefire with dignity and honour.
I am very grateful to you and the Iranian leadership for placing abiding trust in Pakistan’s ability to mediate with honesty and sincerity. I want to assure you that, as your brothers, we will never let you down and will continue to play this important role until everlasting peace is achieved on terms and conditions that are guided by dignity and honour."
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif's opening remarks at the delegation-level meeting with the Iranian President
Delighted to welcome my dear brother, President Dr. Masoud Pezeshkian of the Islamic Republic of Iran, to Pakistan today.
This was our first meeting after the signing of the Islamabad Memorandum and the first round of technical talks in Burgenstock.
DPM Ishaq Dar and Field Marshal Syed Asim Munir, were also present, alongwith senior Cabinet members and government officials.
We held warm and most cordial discussions wherein we reaffirmed our shared commitment to regional peace and the importance of pursuing dialogue and diplomacy to resolve all outstanding issues.
We also agreed to further strengthen the enduring Pakistan-Iran relationship and expand cooperation across all areas of mutual interest.
I conveyed Pakistan’s deep appreciation for the wise and sagacious leadership of His Eminence Supreme Leader Ayatollah Sayyid Mojtaba Hosseini Khamenei, and paid tribute to my dear brother President Pezeshkian and the Iranian leadership for guiding their brave and resilient nation with honour, patience and dignity during a challenging period.
I thanked the Iranian leadership for reposing its abiding trust in Pakistan as a sincere friend, neighbour and mediator.
Pakistan remains committed to working closely with Iran for the peace, progress and prosperity of our two nations and the broader region.
ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے!
عمران ریاض اور دیگر یوتھی یوتھیوبرز سے گزارش ہے کہ اگلی ویڈیو میں یہ بول دینا کہ یہ اصلی مسعود پزشکیان نہیں ہے، بلکہ یہ ہالو گرافک ٹیکنالوجی ہے، جو اسرائیل نے تیار کی ہے۔
نتن یاہو کو ایرانی صدر کا فیس ماسک چڑھا کر پاکستان لایا گیا ہے
President Asif Ali Zardari and Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif receiving the President of Islamic Republic of Iran, Dr. Masoud Pezeshkian at Nur Khan Airbase (23 June, 2026).