انکل جج آپ نے ڈرنا نہیں ہے! آپ نے صرف سچا اور اچھا فیصلہ کرنا ہے! پاکستان کے معصوم بچوں کا سپریمُ کورٹ کے ڈرے ہوے جج صاحبان کے لئے پیغام! اسے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں تاکہ جج صاحبان تک قومُ کے بچوں کی آواز پہنچ سکے!
اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا خصوصی پیغام
(29 مئی 2024)
غلامی لوگوں کو چھوٹا کر دیتی ہے اور چھوٹے لوگ کبھی بڑا کام نہیں کر سکتے ۔ انسان کی غیرت اور آزادی مل کر اسے ایک بڑا انسان بناتے ہیں ۔ نبیِ محترم ﷺ دنیا کے سب سے بڑے انسان اور سب سے بڑے Achiever ہیں ۔ انہوں نے لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کا کلمہ پڑھوا کر اپنے لوگوں کو آزاد کر دیااور اس آزادی نے ان لوگوں کو جنہیں دنیا اَن پڑھ اور بَدُو کہہ کر پکارا کرتی تھی انہیں دنیا کی سب سے عظیم اور طاقتور ترین قوم بنا دیا ۔ اس وقت رسالت مآب ﷺ کی قیادت میں قائم ہونے والی مدینہ کی ریاست اور اس میں آنے والے انقلاب کو صحیح طرح سے سمجھنے کی ضرورت ہے ۔ اسی طرح رسول محترم ﷺ کے دنیا کی امامت کے فلسفے کا مطالعہ کریں تو وہ سارے عوامل کھل کر سامنے آجاتے ہیں جن کے باعث مسلمانوں نے 636 عیسوی میں یرموک کے مقام پر دنیا کی ایک سُپر طاقت رومن امپائر کو شکست دی جبکہ اس سے ایک سال بعد 637 عیسوی میں دوسری عالمی طاقت سلطنتِ فارس (Persian Empire) کو پچھاڑا ۔
حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ 1971 کےالمناک سانحے کا نہایت جامعیت سے احاطہ کرتی ہے۔ حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ کے مطابق فردِ واحد یحییٰ خان نے اپنی طاقت بڑھانے کی خاطر فوج کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔ اس شخص نے اپنی ضد اور انا کی وجہ سے فوج سے ہتھیار ڈلوائے ، رپورٹ کے مطابق ہماری فوج نے جنگ کے میدان میں تو خوب مقابلہ کیا لیکن فردِواحد یحییٰ خان نے فوج کی ساری کوشش پر پانی پھیر دیا۔ ہنری کسنجر نے اپنی کتاب میں ذکر کیا ہے کہ فردِواحد یحییٰ خان پانچ سال کیلئے فوج اور ملک دونوں کا سربراہ بننا چاہتا تھا جس کیلئے اس نے اپنا علیحدہ آئین بھی تیار کروا رکھا تھا ۔ فردِواحد یحییٰ خان نے فوج کو اس قدر نقصان پہنچایا کہ فوج کو خود اسے ہٹانا پڑا.
جمہوریت کی بنیاد اخلاقیات پر ہوتی ہے ۔ جب کسی معاشرے میں اخلاقیات نہ رہیں تو وہاں جمہوریت کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔جمہوریت میں عوام کو اپنے نمائندے خود چننے کا حق سب سے بنیادی ترین حق ہے ۔ پاکستان میں جس طرح سے جمہوریت اور اخلاقیات کی دھجیاں اڑائی گئیں اس کی تفصیلات قوم کے سامنے ہیں جبکہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے 8 فروری کے انتخابات کے حوالے سے خیالات اور اس سے پہلے راولپنڈی کے کمشنر کا اعترافی بیان پاکستان میں جمہوریت کی حقیقت بیان کرنے کیلئےکافی ہے ۔اس وقت پاکستان میں صرف ایک جمہوری حکومت قائم ہے اور وہ خیبرپختونخوا کی حکومت ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا میں حکومت کے تحت پورے صوبے میں کسی بھی سیاسی جماعت پر کوئی بھی سیاسی سرگرمی کرنے پر کوئی پابندی نہیں۔ اس سے پہلے جب مرکز میں پاکستان تحریک انصاف کی جمہوری حکومت قائم تھی تو ہماری مخالف سیاسی جماعتوں کی جانب سےکیے جانے والے احتجاجی مظاہروں یا سیاسی اجتماعات کے موقع پر نہ تو ان کے راستے روکے گئے ،نہ ہی ان پر کسی قسم کا تشدد کیا گیااور نہ ہی ان کے خلاف کوئی مقدمہ قائم کیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے علاوہ پاکستان بھر میں قائم فارم 47 کی حکومتیں تحریک انصاف کی ہر پُرامن جمہوری اور قانونی سیاسی سرگرمی کی راہ روکتی ہیں، ہمارے کارکنوں کو بدترین ہراسگی اور تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور ان کے خلاف جھوٹے مقدمات کی بھرمار کی جاتی ہے۔
کرپٹ حکمران اشرافیہ کے مفادات کے تحفظ کیلئے ملک سے جمہوریت اور اخلاقیات کو تباہ کیا جاتا ہے چنانچہ یہی وجہ ہےکہ جو بھی پاکستان میں حکمرانی کے منصب پر پہنچا اس نے لوٹ کھسوٹ کر کے پیسہ باہر بھیجا ۔ اس کی تازہ ترین مثال وزیر داخلہ ہے۔ دبئی لیکس پر محسن نقوی کو جوابدہ ہونا ہو گا اور قوم کواپنی اہلیہ کی جائیداد کی منی ٹریل دینا ہو گی اور قوم کو بتانا ہو گا کہ جب محسن نقوی اور اس کی بیوی کا سارا کاروبار پاکستان میں ہے تو جائیداد کی خریداری کیلئے پیسہ باہر کیسے منتقل ہوا۔ اسی طرح اسے گندم اسکینڈل کا بھی جواب دینا ہو گا۔
جیل کے اندر انسان کو اپنے رَبّ سے قریب ہونے اور خالق سے تعلق قائم کرنے کا موقع ملتا ہے ۔ جیل میں میں نے اپنی ضروریات کو محدود کر لیا ہے جس سے جیل میں رہنا اب مشکل نہیں۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ جب آپ اپنی خواہشات کی غلامی چھوڑ دیتے ہیں تو آپ آزاد ہو جاتے ہیں اور آزاد لوگ آزاد فیصلے کرتے ہیں ۔
مشکل وقت میں سوشل میڈیا ٹیم کی خدمات بے مثال ہیں، جیل میں بند ہونے کی وجہ سے کمیونیکیشن کے مسائل ضرور آئے ہیں لیکن مجھے اپنی سوشل میڈیا ٹیم پر بھرپور اعتماد ہے اور میں اپنی ٹیم کے کے ساتھ کھڑا ہوں۔ تمام سوشل میڈیا ورکرز کو میرا سلام ہے۔
ایسی بیشمار داستانوں سے جیل بھری پڑی ہے۔ سی آئی اے والوں کا نام لے کر قیدی بتاتی ہیں کہ کپڑے اتار کر ہمیں مارا گیا۔پولیس والے گندے جملے بولتے ہیں انویسٹی گیشن میں۔جسم کے حصوں کو ہاتھ لگاتے ہیں۔
کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤُں۔
اسلامی جمہُوریہ پاکستان۔
https://t.co/8bjNpSf7Aj
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
کرک: بانی چیئرمین عمران خان کے ہدایت کے مطابق کرک کے عوام ایم این اے شاہد خٹک کی قیادت میں چاند رات پر پارٹی جھنڈوں کیساتھ نکل
میں بھی جب ملکو بھائی کا گانا سنتا ہوں تو لطیف کھوسہ کی طرح جھومنے لگتا ہوں۔ لطیف کھوسہ یا میں کیا سارا پاکستان ہی شیر پاکستان کا دیوانہ ہے اور ملکو بھائی کے اس گانے کا بھی بڑا حصہ ہے الیکشن کمپئن میں خاص طور پر دیہی علاقوں میں چھا گیا تھا یہ گانا...
On this #InternationalWomensDay we pay tribute to our courageous women who have been fighting injustice & oppression unleashed upon this nation over the last two years. You are our real heroes embodying hope and strength in the darkest of times, and your resilience has been the cornerstone of our struggle towards Haqeeqi Azadi!
ایک منٹ کی اس ویڈیو کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں
ہر کسی کو WhatsApp کریں ۔
@ImranRiazKhan
نے اس ایک مننٹ میں اس سازشی بیانیہ کی جئی تئ پھیر دی ہے کہ "ووٹ دینے کا کوئی فائدہ نہیں سب طے ہے وہ پو گا جو فوج چاہے گی"
یاد رکھیں اب صرف یہ سازشی بیانیہ ہی PTI کو ہرا سکتا ہے .
عالیہ حمزہ کی غیرموجودگی میں انکی چھوٹی سی بیٹی، بہت اہم کردار نبھا رہی ہے،
وہ اپنی والدہ کیلئے الیکشن کیمپین کررہی ہے
والدہ کے خلاف ہونے والے ظلم پر آواز بھی اٹھا رہی ہے
ملک بدل گیا ہے
#عمران_خان_کے_امیدوار#NA118
پارک لین میں کھربوں کی جائداد اور متعدد آف شور کمپنیوں کے مالک شریف خاندان نے رسیدوں کی جگہ قطری خط پیش کر کے قوم کو دھوکا دیا، دیکھتے ہی دیکھتے ملک غریب ہوتا چلا گیا اور نواز شریف اور ان کے بچے امیر سے امیر تر ہوتے چلے گئے۔ آج پورے نظام کو یرغمال بنا کر نواز شریف رہا تو ہو گئے لیکن قوم کا پیسہ لوٹ کر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا حساب اور رسیدیں آج تک نہیں دیں۔ قوم کے سامنے یہ لوگ مجرم اور نا اہل ہی رہیں گے۔ #اصلی_نسلی_لاڈلا_چور
اگر عمران خان کی3سالہ بہترین کارکردگی اور انپڑھ شریف خاندان کو ایکسپوز کرنا چاہتے ہیں
؟
تو اس سے زیادہ جاندار شاندار کلپ نہیں ملے گا شئیر کرتے جائیں - صحافی کا نام نہیں معلوم 🔥🔥🔥