رویوں کو نرم رکھیں کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہو جائیں سبب پوچھ لیں کوئی خاموش لگے تو خود بات کا آغاز کر لیں ہو سکتا ہے جسے آپ دوسرے شخص کی انا سمجھ رہے ہوں وہ اسکا ڈپریشن ہو جس خاموشی کو قطع تعلقی سمجھ رہے ہیں وہ خود سے شکست ہو پہل کر لیں تعلق جوڑنے میں رابطہ کرنے میں مسکرانے میں کسی
کو زندگی کی طرف واپس لانے میں۔اگر ہم انسان ایک دوسرے کے بارے غلط کہنا اور سوچنا چھوڑ دیں تو دنیا میں بس وہی غم رہ جائیں گے جو نصیب میں لکھیں ہیں
کائنات کا پہلا گناہ نہ شرک تھا نہ کفر پہلا گناہ تھا
میں اس سے بہتر ہوں۔
مہربانی کریں اگر دوسروں کی زندگی کو جنت نہیں بنا سکتے تو جہنم بنانا بھی چھوڑ دیں اپنی زندگی پر توجہ دیں، جیئں اور جینے دیں۔
Eid Mubarak
Happy New Year to everyone! 🎉
May the year ahead bring fresh beginnings, good health, positive energy, and plenty of reasons to smile.✨
#HappyNewYear#NewYear2026
انسان کی سب سے بڑی فتح بے شمار نعمتوں کے باوجود عاجزی کو اپنائے رکھنا ہے ..! اپنی بھوک پر اتنا کنٹرول ضرور رکھیں کہ دوسرے لوگوں کی خوشیاں کھانے کی نوبت نہ آئے ۔🖤
اس استاد کا نام بتائیں جس نے یہ سبق سکھایا کہ موت کو قبول کرلینا لیکن غلامی نہیں۔
Name the teacher who taught the lesson of accepting death but not slavery.
جب کوئی انسان ہمارے ذہنی سکون کے لئے خطرہ بننے لگتا ہے تو ہمارا دماغ ہمیں سائن ضرور دیتا ہے.
لیکن ہم اس آواز کو یہ سوچ کر ��گنور کر دیتے ہیں کہ رشتوں میں محبتوں میں قربانیاں دینی پڑتی ہیں.
اور ��س قربانی کا آغاز "اپنا سکون برباد کرنے سے ہوتا ہے"۔
ان لوگوں کیلئے کئی کلومیٹرز چلنا جو لوگ آپ کیلئے دو قدم نہ چل سکیں
سراسر بیوقوفی ہے.
تعلق میں جن چیزوں کا تعاقب کرنا پڑے وہ کبھی آپ کی ہوتی ہی نہیں.🫰
انســـان جتنا " ᵒⁿˡⁱⁿᵉ " ہوتا جارہا ہے، انسانیت اُتنی ہی "ᵒᶠᶠˡⁱⁿᵉ" ہوتی جا رہی ہے...!
رشتوں سے "اصل مُحبت" ختم ہوتی جا رہی ہے...!
موبائل پر کُچھ اور ہے، اور حقیقت میں کُچھ اور...!
دوغلہ پن وباء کی طرح پھیل رہا ہے لہٰذا بچ کے رہیں...!۔
وقت ایسا چل رہا ہے...!!!
جہاں تمام اچھی باتیں ، ہمدردیاں ، س��ی محبتیں اور انسانیت سوشل میڈیا پر موجود ہیں...
لیکن انسان کے کردار میں نہیں🍂