اپنے ہیرو کو کبھی مت بھولو!
عمران خان پاکستان کا فخر ہے، اور کروڑوں دلوں کی امید۔
دنیا بھر کے بے شمار مسلمان انہیں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
ہیرو وہی، جس پر قوم کو فخر ہو۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی@TeamiPians
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
پکار حق مہم!
خان کی رہائی کا مطالبہ اب عدالتوں سے نہیں
بلکہ عوام سے ہے
ہر گلی محلے میں ہر دیوار پر اسپرے پینٹ سے
خان کو رہا کرو لکھو
اٹھو اور اپنی آواز بلند کرو
ہر گھر سے ایک ہی پیغام آنا چاہیے
Release ImranKhan
@TeamiPians
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان کی رہائی کا واضح حل مزاحمت ہے پریشر ڈالنا ہوگا اور سڑکوں پر نکلنا ہوگا۔
اب ہم سب کو کہہ رہے ہیں کہ اب آپ تیاری کریں، پی ٹی آئی آگے بتائے کب کرنا ہے
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
قوم کے لئے پیغام 🚨
لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
آخری حل مزاحمت 🚨
عمران خان نے کچھ عرصہ پہلے کہا تھا، کہ آخری فیصلہ، آزادی کا فیصلہ سڑکوں پر ہوگا کیونکہ سپریم کورٹ پر مکمل قبضہ کر لیا گیا ہے
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی