@KElectricPk tujhe to bus ALLAH hi puche.
⭐ star consumer hone ke bawajood rat k is pehr light ko Taras gaye. Shame on you
From, Block P, North Nazimabad
#KElectric
ہر سمت ظالموں کی خدائی ہے اے خدا ۔۔۔۔۔
جینا کا حق نہیں ہے کسی بد نصیب کو۔۔۔۔۔
اس عہد نامراد میں رزق حلال کیا ۔۔۔۔۔
عزت کی موت بھی نہیں ملتی غریب کو۔۔۔۔۔
ساقی امروہی۔
محترمہ آدی فریال تالپور صاحبہ سے دل محمد ( جنرل سیکریٹری ضلع وسطی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کراچی کونسل ہاؤس) سے ملاقات۔ کراچی کی سیاسی صورتحال و جنرل الیکشن 2023 ضلعی امور پر تبادلہ خیال ۔
@FaryalTalpurPk@DilMohammadPPP@MairajPpp
جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل جناب دل محمّد صاحب کو ڈپٹی پارلیمانی لیڈر KMC کراچی بننے پر PS129 کے کارکنان انکی رہائش گاہ پر مبارکباد پیش کررہے ہیں 💞
ہم جناب دل محمد ( جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی، چیئرمین یوسی -09 پہاڑگنج ) کو کے ایم سی کونسل ہاؤس میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
💐💐💐💐👏👏👏
@DilMohammadPPP
May Allah grant Mohtarma Benazir Bhutto Shaheed highest rank in Jannah and rest her soul in eternal peace.
She will always be alive in our hearts.
#SalamBenazirB
Congratulations to @murtazawahab1 on being elected as the new mayor of Karachi. A well-deserved win. PPP’s first ever mayor of the city.
Dedicate this win to your late mother, the great Fauzia Wahab.
All the best.
#KarachiHumSabKa#KarachiMayor