استنبول میں ایک نوجوان اسرائیل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کوکا کولا کی بوتلیں کھول کر زمین پر پھینک رہا ہے۔
اسرائیل اور مغرب نے مہم چلائی تھی کی کوکا کولا خریدیں، اسرائیل کو سپورٹ کریں۔
Resilience and unwavering spirit of the Palestinian Muslims in the face of adversity inspire us all. Your sacrifices will not be forgotten. Let this be a message to the world that peace and justice are more vital than ever. It's time for a dialogue #PrayForPalestine#PeaceForAll
اللہ اکبر اللہ اکبر
آسمان نے ایسے مناظر پہلے کبھی نہیں دیکھے
فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں اسرائیلی فوجیوں کی ذلت آمیز گرفتاری کے مناظر
#طوفان_الأقصى#فلسطين#حماس#Gaza#Hamas
سنیوں کا رہنما رضا رضا
تمام عاشقان رسول ﷺ کو عرس اعلی حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ مبارک ہو
Congratulations to all devotees of the Holy Prophet ﷺ on the occasion of the Urs of Aala Hazrat رحمۃ اللہ تعالی علیہ
#Alahazrat#امام_احمد_رضا#joinpst#ImamAhmedRaza#ahmedrazakhan
حضرت سیدنا ابو القاسم قشیری شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :" اللہ پاک سے ڈرنے کا مطلب یہ ہے کہ بندہ دنیا یا آخرت میں اللہ پاک کی پکڑ سے ڈرے
الرسالۃ القشیریہ,باب الخوف،ص161
جمعہ مبارک
#JummahMubarak
ختم نبوت کے مسئلہ کو اجاگر کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے اپنی اولاد دوست احباب فیملی میں اس مسلہ کو زیر بحث لاکر اچھی رہنمائی کی جائے۔آج کا دن کسی مذہبی سیاسی جماعت یا لیڈر کا نہیں حضورﷺ کی ختم نبوت کے نام کریں
سوشل میڈیا پہ اپنافریضہ سمجھ کرچند جملے ضرور لکھیں
جزاکﷲ
#KhatmeNabuwat
https://t.co/WdjtsfYfsY
👆👆👆👆👆👆
14 اگست۔۔۔۔۔💚🇵🇰"یــــــــــــــوم وفــــــــائے پاکـــــــــستان" 🇵🇰💚
کے حوالے سے سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کا
اہم پیـــــــــــــغام!