بروز ہفتہ 16 نومبر 3بجے سہ پہر کراچی ریگل چوک صدر ڈاکخانہ تشریف لائن اور اپنے حصہ کا پوسٹ کارڈ بہن کی رہائ کے لئے بھیجیں ۔ ہم آپ کے منتظر ہونگے اور کارڈ اور ٹکٹ آپ کے لئے لے کر وہاں حاضر ہونگے انشاءاللہ۔ #SaveAafiaNow#Postcard2POTUS@Aafiamovement
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا پٹیشن دائر کرنے اور میل کرنے کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام خود بھی دیکھیں آگئے شئیر بھی کریں زیادہ سے زیادہ
عافیہ صدیقی کے لیے پٹیشن پر دستخط لنک کے ذریعے کریں
* https://t.co/b7e8GMgKus
* https://t.co/k58uyqlSLg
#SaveAafiaNow#Aafia#FreeAafia #AafiaSiddiqui #Pakistan
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے آپ کے دو منٹ بھی بہت ہیں۔
اس وڈیو میں ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے وہ طریقہ بتادیا ہے
جس سے آپ اپنی بہن کی رہائی میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔
مزید جاننے اس مختصر وڈیو میں_
Save Dr. Aafia Now : https://t.co/trt9Oukuim
#AfiaSiddiqui#Biden #HumanRights #DrAfiaPetition #SupportAfia #ReleaseDrAfia #shaoorpk #shaoor #shaoormedianetwork
# شعیب# شعور
مدنی مذاکرے میں بیان کی گئی ایک حدیثِ پاک:
اللہ پاک کے آخری نبی ﷺ نے فرمایا :
جس نے اِخْلاص کے ساتھ لَا اِلٰہَ اِلَّا للہُ کہا، وہ جنّت میں داخِل ہو گا۔ صحابۂ کرام علیہم ُالرِّضْوَان نے عرض کیا : یَا رسولَ اللہ ﷺ! کلمۂ طیبہ کا اِخْلاص کیا ہے؟ فرمایا : یہ کہ بندہ اللہ پاک کی حرام کردہ چیزوں سے بچتا رہے۔
( صحیح مسلم الحدیث:2755،ص 456)
07 جمادی الاولی 1446ھ، 09 نومبر 2024 ہفتہ کو ہونے والے Weekly مدنی مذاکرے کے خوبصورت مناظر
#MadaniMuzakra
#MaulanaIlyasQadri
حــــافــــظ ســــعــــیــــد و زید قریشی کا دامن چھوڑ کر حقیقی علماء اہلسنت کو سنیں گے تو ان شاءاللہ آپکے کانسیپٹس کلئیر ہوجائیں گے☺
باقی علماء کو چھوڑیں
اپنے والد صاحب کے ہی بیانات آپ یوٹیوب پر سرچ کرلیتے تو آپکی غلط فہمی دور ہوجاتی
پاکستان میں سود کی اصل پائپ لائن اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کے لیے مقابلہ کرایا۔
مقابلےمیں انعام نوازتے ہوئے 1000 روپے کے نوٹ کا وہ ڈیزائن منظور کرلیا جس میں پاکستان کے مذہبی ، قومی، نظری��تی تشخص کی نفی کے ساتھ ساتھ کئی خطرناک پہلو نمایاں ہیں۔ عوام نے ان ڈیزائن کو دیکھ کر سخت رد عمل دیا جو کہ 96 فیصدمسلمانوں کے مذہبی، قومی جذبات کو تکلیف پہنچارہاتھا۔
ڈیزائن میں یہودی جو پاکستان میں بستے ہی نہیں، عیسائی، ہندو سمیت دیگر غیر مسلم کمیونٹیز کی علامات کو زبردستی ٹھونساگیا ہے۔ ماہرین کے مطابق
پلورل ازم کا خطرناک فتنہ ایسے انداز سےہی داخل کرنےکی سازش ہے جو کہ دجال کے لیے رستہ ہموار کرنے کا باعث ہوگی۔ کلمہ گو غیرت مند پاکستانی مسلمانوں کو اس پر شدید رد عمل دینا چاہیے تاکہ اسٹیٹ بینک ایسی کسی حرکت سے بروقت اجتناب کرلے۔
@StateBank_Pak
#PakistaniCurrency #InterestFreeEconomy
#IslamicEconomicPrinciples #foryou #news
#StateBankOfPakistan #PakistaniNation
#IslamicCurrency #NationalIdentity
#shaoornews #shaoormedianetwork