*منفی سوچوں کو الوداع کہیں! 🎈✨*
خوف، حسد، غصہ، نفرت اور پچھتاوا وہ غبارے ہیں جو آپ کو زندگی میں آگے بڑھنے سے روکتے ہیں۔ خوش اور پرسکون رہنے کے لیے ان منفی جذبات کو اپنے دل سے آزاد کر دیں اور آگے بڑھیں۔
پوری دنیا میں ایک ہزار سے زائد ٹی وی اور ڈیجیٹل چینل ایک سو سے زیادہ زبانوں میں ایک ہی بات کر رہے ہیں۔۔
پاکستان 🇵🇰
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ۔۔۔
امریکی فضائیہ کا سٹیلتھ اور سب سے بڑھیا جہاز
انکا غرور F35
ایران کے ڈرون نے مار گرایا
امریکا کی جانب سے پائلٹ کے متعلق Instable condition کہا گیا ہے
پہلے بحری بیڑے غرق اور اب جہاز
اللہ اکبر
بھارتی نژاد نے سڈنی حملہ کیا
ہمسایہ کی تصدیق
آخر کیا وجہ ہے کہ پاکستان مخالف ایک ہی ایجنڈا ایک ہی وقت میں
بھارت، اسرائیل، افغانستان سے چلایا گیا؟
ایک طرف پاکستان دشمن ہم پر جھوٹے الزام لگا رہے تھے تو دوسری جانب
غدار عادل راجہ جیسے قوم یوتھ کو ورغلا رہے تھے
پی ٹی آئی کو سوچنا ہوگا
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ
ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ