عہد کر لیں ان 12 جماعتوں کے سفاقانہ عمل درندگی کو نہ بھولیں، یہ #PDM نے جو ملک کا حال کیا ھے اس سے پہلے کا دور بھی نظر انداز کریں تو خود کے ساتھ زیادتی ہو گی، کیونکہ پہلے 35سال یہ ہمارے بچوں کے نوالے الگ الگ چھینتے رہے ہیں آج سب مل کر ملک تباہ کر رہے ہیں.
#ReleaseShahbazGill
The soldier is the Army. No army is better than its soldiers. The Soldier is also a citizen. In fact, the highest obligation and privilege of citizenship is that of bearing arms for one’s country!
عمران خان نے تو شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی اداکاری میں پیچھے چھوڑ دیا۔ فضل الرحمن؟
اللہ پاک کی قسم آپ سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ دین اور اسلام کی بدنامی تو نہیں کر رہا
چند سیٹوں کیلے آپ نے کیا کچھ نہیں کیا چوروں کی وقالت، ناجائز پارلیمنٹ کو بھی جائز کر دیا
افسوس
اگر اللہ تعالیٰ تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے؟ ایمان والوں کو اللہ تعالیٰ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے
Quran 3:160
#JummahMubarak
قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں جیل کے باہر زبردست مظاہرہ۔۔اگر آپ بھی پاکستان کی مظلوم بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں تو پھر اسے آگے "ری ٹویٹ" کیجئے تاکہ یہ پیغام دور دور تک پہنچ جائے۔
31 October - Youm e Shahadat
Major Raja Jawed Akhtar embraced Shahadat on 31st Oct 71, defending what then was still Pakistan (East).
He was 2nd in Command 30 FF (Dhuloi Tigers).
My Father. 🙏🇵🇰
مجھ ارشد شریف کو چپ کرواتے کرواتے 22 کروڑ عوام کو جگا بیٹھے ہیں..میں تو چپ ہوں لیکن اب 22 کروڑ عوام میری ہی زبان بول رہی ہے...اب سمجھ نہیں آرہی کہ کس کس ارشد شریف کی زبان بند کریں؟؟
6 ماہ سے صدف نعیم کو تنخواہ نہیں ملی. ٹاپ اینکرز اور ٹاپ لیول کے لوگ جو صحافت کے چیمپین بنتے ہیں انکو نظر نہیں آیا...
اوپر والا سٹاف انجوائے کرتا ہے نچلے سٹاف کو تنخواہ تک نہیں ملتی