جس کھوتی کے بچے سے ایک سال سے کچھ نہیں ہوا وہ دو ماہ کا وقت لے کر بھی کچھ نہیں کر سکے گا۔ عمران خان نے کہا تھا کہ اب ڈی چوک نہیں جانا بلکہ پورا KP اور ملک بند کرنا ہے پر یہ کرنے کی تمہیں اجازت نہیں ہے
پنجاب پولیس کوبتایا بھی گیا یہ صحافی ہے اسکو مت مارو لیکن انہوں نے ایک نہ سنی سرعام ایک صحافی کے ساتھ مارپیٹ کر کے قیدیوں کی وین میں صحافی کو بند کر دیا یہ ایک پیغام تھا جو سب صحافیوں کو دینا تھا پیغام دینے کے بعد اس صحافی کو چھوڑ دیا اب سب صحافی انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟
When a Pakistani soldier salutes an Indian officer, it’s celebrated as professionalism. When I demand rights for my own people in #Balochistan, I’m labelled an Indian agent. Why does patriotism suddenly become treason?
گواہ رہنا لوگو۔ کوٹلی آزادکشمیر رینجرز والے جنازہ چھپا کر لے جارہے ہیں تاکہ ثبوت مٹائے جائیں۔ عورتوں کی تذلیل کی جارہی ہے یہی دعویٰ کر رھے تھے کے ہم عوام کی حفاظت کے لیے ہیں۔ سہولت کارو لخ دی فر 🖐🏻
#RightsMovementAJK#AJKBleeding
مظفرآباد میں سول کپڑوں میں پاکستانی فوجی اور ایجنسیوں کے دہشت گرد، پولیس کے سامنے پُرامن احتجاج کر رہی عوام پر سیدھی گولیاں چلا رہے ہیں۔
عاصم منیر نے 9 مئی کو بھی پاکستان میں ایسا ہی کرایا تھا، اس لیے آج تک سی سی ٹی وی فوٹیج چرا کے بیٹھا ہے۔
بےغیرت جرنیلا۔