"وقت جگہ کا انتخاب کر لیا ہے، اب ہماری باری ہے، ہم سرپرائز دیں گے اور چوبیس گھنٹے میں دیں گے ۔ ہمارا رسپانس بھی ڈیفرنٹ ہوگا ۔ گیٹ ریڈی فار دیٹ"
وہ دن ہماری تاریخ کا شاندار دن تھا جس انداز میں جنرل صاحب مخاطب ہوے اور اگلے ہی دن ساری دنیا نے دیکھا
@WhatsApp
🚨🚨 Error in windows application 🚨🚨🚨
Dear @WhatsApp team windows based applications having some issues after installation WhatsApp please look and resolve 🙏🙏
"ریٹائیرڈ فوجی جوانوں کی تنظیم
وطن تحفظ موومنٹ نے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا
کراچی سے خیبر چترال سے بولان تک تمام ریٹایرڈ فوجی افسران اور انکے اہل خانہ سے تحریک انصاف کے امیدواروں کو ووٹ ڈالنے کی اپیل"
دنیا کی سب سے بڑی کنسلٹیشن فرم IBM نے AI کی ضرورت کو سمجھتے ہوئے-
اور اس شعبے میں افراد کی کمی کو سمجھتے ہوئے مفت کورس متعارف کروا دیا ہے-
آپ آج ہی یہ کورس شروع کریں- پھر CV میں لکھیں کہ IBM سے کورس کیا ہے-
پھر جابز پر اپلائ کریں- نا ملے تو کہنا-
https://t.co/477Iw2QSti
یہ بچہ اسلام آباد لاہور موٹروے سکھے کی قیام و طعام پر گاڑی میں ۳ افراد چھوڑ کر بھاگ گۓ جو کہ اغواء کار معلوم ہوتے ہیں۔
Time: 12:10PM
براۓ مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ بچہ اپنے والدین تک پہنچ سکیں۔
Contact Number: Waqas Chaudhary 03002682258
Security Guard Qasim : 03003378627
@ICT_Police@dcislamabad
@mohsin__zaid ارشد محمود تو پورا لبرل ھے جو چاہتا ہے کہ ھمارے ملک میں بھی منی سکرٹ پہن کر بازاروں میں گھومیں اور ملک میں ترقی آے کوئی اس بھائی کو بتا دے کہ ترقی کرنے کے لئے ننگا نہیں ہونا پڑتا اس کے لئے کام کرنا پڑتا ہے