9 مئی کو یہودی کے پیروکاروں نے شہیدوں کی توہین کی....
ملک کی در دیوار کو نقصان پہنچایا...
اپنے محافظوں پر دھاوا بولا....
دشمن کو موقع دیا..
9 مئی کا واقع ناقابل فراموش ہے....
قابلِ مذمت ہے...
سب سے پہلے پاکستان...
کل جب زلزلہ آیا تو کیا نوٹ کیا...!*
*آپ کروڑوں مالیت کے گھر..اُس میں پڑی قیمتی اشیاء, اپنے اہل و عیال کو پیچھے چھوڑ کر بس جان بچانے کی فکر ��یں باہر بھاگتے ہیں..یہ چند سیکنڈ کا زمین کا لرزنا تم سے سب کچھ بھلا دیتا ہے...تو قیامت کے دن کیا منظر ہوگا..یہ ہے قدرت کی طاقت…
پنجاب اور اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کو مفت کر کے فوری ریلیف دیا گیا۔ ٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے موٹر سائیکل سواروں اور کم آمدن طبقات کو سہولت دی جا رہی ہے۔ کسانوں اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو بھی سپورٹ کیا جا رہا ہے تاکہ مہنگائی کا دباؤ کم ہو۔ مقصد واضح ہے، عام آدمی کے اخراجات کم کرنا اور روزمرہ زند��ی آسان بنانا۔
وفاقی وزیر و صدر ن لیگ کے پی انجینئر امیر مقام میرپور، آزاد جموں و کشمیر میں PMLN کے عظیم الشان ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے ہیں۔ https://t.co/ViQUVyDO27
وزیراعظم نے غریب اور متوسط طبقے کو ترجیح دی۔ پبلک ٹرانسپورٹ مفت ��ر دی گئی۔ 25 ایکڑ تک کے کسانوں کو 1500 روپے فی ایکڑ سبسڈی، موٹر سائیکل سواروں کو 20 لیٹر ماہانہ 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی گئی تاکہ روزمرہ زندگی میں ریلیف پہنچے۔
حکومت نے عام سبسڈی کے بجائے ٹارگٹڈ ریلیف دیا تاکہ اصل فائدہ مستحق طبقات تک پہنچے۔ موٹر س��ئیکل سواروں کو خصوصی سبسڈی دی جا رہی ہے۔ کسانوں کو ڈیزل پر براہ راست سہولت فراہم کی جا رہی ہے تاکہ پیداواری لاگت نہ بڑھے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کو بھی سپورٹ کیا جا رہا ہے تاکہ کرایے کنٹرول رہیں اور مہنگائی کا دباؤ کم ہو۔
وفاقی وزیر احسن اقبال
بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے اور جاری عالمی بحرانوں اور جنگی صورتحال کے باعث ایندھن کی قیمتوں پر دباؤ ناگزیر ہے۔
اس بوجھ کو کم کرنے کے لیے ماہانہ ٹارگٹڈ سبسڈی دی جا رہی ہے: رجسٹرڈ گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے 70,000 روپے، بڑی گاڑیوں کے لیے 80,000 روپے، اور پبلک سروس بسوں کے لیے 100,000 روپے۔
چونکہ یہ سبسڈی آپ کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے دی گئی ہے، میں پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز، خصوصاً پنجاب سے پُرزور اپیل کرتی ہوں کہ عوام کا ساتھ دیں اور اس اضافے کا بوجھ مسافروں اور صارفین پر منتقل نہ کریں۔
حکومت صورتحال کی قریب سے نگرانی اور مؤثر ریگولیشن کرے گی تاکہ یہ ریلیف حقیقی معنوں میں عوام تک پہنچے۔
یہ وقت ہے ذمہ داری، ہمدردی، اور یکجہتی کا۔
یہ جو عمران نیازی کی دلیری کے جھوٹے فسانے سنا رہے ہیں ان کو میں صرف اتنا کہوں گا کہ میں کل اڈیالہ جیل سے ہوکر آیا ہوں وہاں اسکی کیا حالت تھی وہ قابل رحم تھی، ایک متکبر انسان کی ٹوٹتے اور رونے والی حالت بیرسٹر گوھر اور چوہدری فیصل بھی دیکھ کر آئے ہیں۔ اگر سچ لکھنے کی ہمت نہیں ہے تو بہادری کے جھوٹے قصے فسانے بند کریں ورنہ اصل کہانی کا وی لاگ مجھے کرنا پڑیگا
ذرائع کے مطابق بیرون ملک بیٹھے شہبازگل،عادل راجہ اور شہزاد اکبر جیسے بھگوڑوں کے پیچھے شیر افضل مرو�� چڑھ گیا ہے،اس کی FIA حکام سے ملاقات ہوگئی ہے،کارروائی کا آغاز ہونے جارہا ہے
تحریک انصاف کی جانب سے القادر یونیورسٹی کے نام پر مذہب کو ڈھال بنایا گیا اور دعویٰ کیا گیا کہ یہاں دینی تعلیم دی جاتی ہے مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ نہ یہ یونیورسٹی رجسٹرڈ ہے نہ ہی عوامی خدمت کا کوئی منصوبہ۔ القادر ٹرسٹ سرے سے رجسٹرڈ ہی نہیں کروایا گیا صرف 8 ماہ بعد 458 کنال زمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نام منتقل ٹرانسفر ہوگئی
یہ جعلی صادق و امین عمران نیازی کا وہ حقیقی چہرہ ہے جو مذہب کا لبادہ ا��ڑھ کر اپنے نا��اک عزائم کو چھپاتا رہا۔ مگر دھوکے کی عمر زیادہ نہیں ہوتی اور ان کے جھوٹ کا پردہ چاک ہو چکا ہے۔
مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں مگر شرط یہ ہے کہ ہم میں یہ جذبہ موجود ہو کہ ماضی میں جھانک کر رونا دھونا نہیں بلکہ ماضی سے سبق حاصل کرکے آگے بڑھنا اور قوم کی تقدیر بدلنی ہے تو پھر اللہ تعالیٰ آپ کی محنت کو کبھی رائیگاں نہیں جانے دیگا۔
وزیراعظم پاکستان شہبازشریف