🌷🌷اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ🌷🌷
🌷🌷اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ🌷🌷
#سرور_کونینﷺپرلاکھوں_درودوسلام
چیف جسٹس آف پاکستان کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط پر سخت ردعمل !
اگر آپ براہ راست مجھ سے آ کر بات نہیں کر سکتے تو آپ محض اخبارات کی زینت بننا چاہتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے رول 11 کے تحت بینچز کی تشکیل کا اختیار چیف جسٹس کا ہے۔ بناء جانکاری کے سوال اٹھانا بند کریں۔ 1/2