او�� میری تمام بہن بھائی ممبران سے گزارش ہے کے میں بھی ممبر ہی ہوں جو اس سانپ کا ڈسا ہوا ہوں ۔ جو چاہے کریں بس پیسوں کے معملات میں بچیں اور خود کو محفوظ کریں ۔
اور میری تمام بہن بھائی ممبران سے گزارش ہے کے میں بھی ممبر ہی ہوں جو اس سانپ کا ڈسا ہوا ہوں ۔ جو چاہے کریں بس پیسوں کے معملات میں بچیں اور خود کو محفوظ کریں ۔
بس میری تمام بہن بھائی ممبران سے گزارش ہے شیخ ریحان فراڈیئے سے بچ کر رہنا کسی کو کچھ پوچھنا ہو تو مجھے یا @Ahmadkhalid01@MNaeemSheikh1 سے dm میں رابطہ کریں
آج نیوز کے سینئر اسائنمنٹ ایڈیٹر نفیس نعیم کو نامعلوم افراد ان کے گھر کے قریب ناظم آباد سے وین میں ڈال کر ساتھ لے گئے ہیں۔
اللہ سے دعا ہے کہ وہ جلد نفیس نعیم کو بخیریت اپنی فیملی سے ملادے۔ آمین
جی بلکل تین سال سے یہی سلسلہ تو موصوف جاری رکھے ہوئے ہیں جب بات اپنے واجبات کی ادائیگی کی کرو تو مہینوں غائیب ہو جاتے ہیں موصوف اور بعد میں معلوم پڑتا ہے کسی اور غریب کا کام اتار دیا ہے بھائی صاحب نے
بدقسمتی سے سوشل میڈیا
کے ہی بہت سے دوست انکے ہاتھوں زلیل ہوئے ہیں
شیخ صاحب فنی گالا بنی گالا کر رہے ہو میٹنگز بھی بڑی کر رہے ہو اتنی دفعہ کہہ چُکا ہوں سر ہمارے پیسوں کا بھی کچھ سوچ لو کوئی میٹنگ ہمارے پیسے دینے کے لیے بھی کرلو پہلے بھی بڑی مشکل سے آپکو پکڑ کر مال ریکور کیا ہے جس کے گواہ موجود ہیں ڈھائی سال ہو گئے ہیں اب میں اوپر بات کروں گا۔
ہمیں 4 ماہ پہلے پتہ چل گیا تھا ہماری حکومت جانے والی ہے۔ اسی لیے عمران خان نے آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمتیں کم کر کے اگلی حکومت کے لیے #اقتصادی_بارودی_سرنگیں بچھا دیں
شیخ رشید کا بڑا اعتراف
قائد نوازشریف اللہ پر توکل اور عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔
اور ہمیشہ صبر اور تحمل کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
نہ میں گرا ، نہ میری امیدوں کے مینار گرے
پرکچھ لوگ مجھےگرانے میں کئی بار گرے
یہ کرسی کے لئے اتنے باؤلے ہوگئے ہیں کہ اب باقاعدہ خانہ جنگی کی دھمکی دینے لگے ہیں۔ماضی میں بھی انہوں نے اسی طرح پی ٹی وی کی بلڈنگ اور پارلیمنٹ کی بلڈنگ پر حملہ کیا تھا ۔حکومت کو چاھئے کہ انکے خلاف قانونی کاروائی کرے