ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُﺍﻟﻠﻪِﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💗
صبح بخیر🌹
یہاں شہنشاہ انبیاء ہیں ﷽
ومـا ارسلنـاك إِلا رحمـة للعـالميـن ﴿ﷺ یہ مقام ہے جھکنے کا جہاں خدا کی ساری خدائی جھکتی ہے
یآ اللّٰہ ہمیں با ادبوں میں سے کرنا ہے ادبوں سے نہیں
السلام و علیکم
احساس اور احسان کرنے والا کبھی مفلس نہیں ہوتا
صبح سویرے اٹھنا اللہ کو یاد کرنا اس کا شکر ادا کرنا
اپنے پیاروں کو دعاوں میں یاد رکھنا اللہ کو بہت پسند
ہے اللہ آپ کو اپنے رحمتوں کے سائے میں رکھے
آمین ثم آمین صبح بخیر