بغیر بیٹری کے سولر پلیٹس سے لوڈ چلانے کی کیلکولیشن :-
عموماً یہ حساب کرنا مشکل ہوتا ہے کہ AC کے لیے بغیر بیٹری کے کتنی پلیٹیں درکار ہوں گی. چلیں آج اس مسئلے کو ھل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ مگر یاد رہے
سولر پلیٹیں صرف اس وقت اپنے اوپر لکھے ہوئے واٹ پیدا کرتی ہیں جب
1) ان پر شعائیں بالکل عمودی پڑیں ۔۔ جو صرف دوپہر کے وقت ہوتا ہے کچھ دیر کے لیے
کسی خاص وقت معلوم کرنا ہو کہ پینل کتنے واٹ پیدا کرے گا تو اس کے لیے درج ذیل فارمولا ہو گا
P = W x Sinθ
جب کہ P پاور ہے جو پینل پیدا کرے گا
اور W وہ پاور ہے جو پینل پر لکھی ہے
اور θ وہ زاویہ ہیے جس پر سورج کی شعاعیں اس وقت پینل پر پڑ رہی ہیں
2) فضائ آلودگی ، بہت ہلکے سے باد��وں کا ہونا بھی بجلی کی پروڈکشن کو کم کر دیتا ہے
3) تیسری چیز سولر پینل کا سورج کی شعاعوں سے گرم ہو کر پروڈکشن کم کرنا ہے ۔۔50 ڈگری C سے اوپر جا کر پروڈکشن کم ہو جاتی ہے
4) چوتھی وجہ پینل کا ہر وقت صاف رکھنا ناممکن ہوتا ہے جو پروڈکشن کم کرنے کا باعث ہوتا ہے
5) پانچویں وجہ یہ ہیے کہ سولر پینل جوں جوں پرانا ہوتا جاتا اپنی پروڈکشن کم کرتا جاتا ہے ایوریج پروڈکشن 1٪ کم ہوتی ہے ہر سال
ان وجوہات کی بنا پر سولر پینل گرمیوں میں بھی اپنے اوپر لکھی پاور کا ٪80 ہی پیدا کر پاتے ہیں۔یاد رہے کہ اگر بادل زیادہ ہیں تو پھر پاور کی پروڈکشن ٪80 سے بھی کم ہو گی ۔اس لیے جو کیلکولیشن دی ہے وہ صرف بہت معمولی سے بادلوں کے ساتھ ہے جس میں سورج نظر آتا رہتا ہے.
اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر ہم گرمیوں میں دن کے مختلف حصوں میں معلوم کرنا چاہیں کہ سولر پینل کتنی پاور دے گا تو اوپر دئیے گئیے فارمولے کا 80 فیصد پاور دے گا۔۔یعنی فارمولہ درج ذیل ہو جائے گا
P = W x Sinθ x 80/100 watts
اس فارمولے کو استعمال
کرتے ہوئے دیکھتے ہیں کہ صبح بجے سے شام 8 بجے تک کتنی پاور پیدا کرے گی ایک 550 واٹ کی پلیٹ
صبح 8 بجے بہت معمولی
صبح 8:30 بجے زاویہ 9 درجے اس لیے
P = 550 x Sin 9 x 80/100
=69 watt
صبح 9 بجے ۔۔زاویہ 18 درجے اور پاور
P=550 x Sin18 x80/100
=136 watt
اسی طریقے سے
ساڑھے 9بجے 200
دس بجے یہ 259 واٹ
ساڑھے دس بجے 312 واٹ
گیارہ بجے 356 واٹ
ساڑھے گیارہ بجے 392 واٹ
بارہ بجے 418 واٹ
ساڑھے بارہ بجے 435 واٹ
ایک بجے دوپہر 440 واٹ
ڈیڑھ بجے۔ 435 واٹ
دو بجے۔ 418 واٹ
ڈھائ بجے 392 واٹ
تین بجے 356 واٹ
ساڑھے تین بجے311 واٹ
چار بجے 259 واٹ
ساڑھے چار بجے 200 واٹ
پانچ بجے 136 واٹ
ساڑھے 5 بجے شام 69
چھ بجے شام نہ ہو��ے کے برابر
اب ہم یہ سمجھتے ہیں کہ جو AC چلانا ہے
1) وہ ہمیں کس وقت سے کس وقت تک چلانا ہے
2) جو AC ہمیں چلانا ہے وہ کتنے واٹ فی گھنٹہ خرچ کرے گا۔۔۔
فرض کریں کہ ہمیں ایک انورٹر والا ڈیڑھ ٹن کا AC چلانا ہے ۔۔ اور صبح دس بجے سے شام 4 بجے تک چلانا ہے تو مندرجہ بالا کیلکولیشن کے مطابق ایک 550 واٹ کی پلیٹ صبح دس بجے صرف 259 واٹ بنا رہی ہو گی ۔اور شام 4 بجے بھی صرف 259 واٹ ہی بنا رہی ہو گی ۔ اور صبح دس سے 4 بجے شام تک اس سے زیادہ پاور بنے گی۔۔
ظاہر سے بات ہے کہ جب ہم AC شروع میں چلائیں گے تو AC اپنا maximum لوڈ ہی لے گا ۔ جو ڈیڑھ ٹن کے اے سی کے کیس میں 1750 واٹ بنتا ہے ۔یاد رہے جب آپ انورٹر AC کا کرنٹ clamp on میٹر سے چیک کرتے ہیں تو وہ 3 سے 4 ایمپیر بتاتا ہے ۔لیکن یہ ریڈنگ غلط ہوتی ہے کیونکہ Clamp on میٹر 50 Hz کی pure Sinusoidal wave کے لیے ڈیزائنڈ ہوتا ہے جب کہ انورٹر اے سی کی آوٹ پٹ modulated wave ہوتی ہے جس سے اس کی fundamental ہمیں Sin wave کی شکل میں نظر آتی ہے ۔ جب کہ یہ fundamental بہت ہائی فریکونسی کی waves کا مجموعہ ہوتی ہے اور اس ہائی فریکونسی پر clamp on میٹر کے cores ایک طرح سے saturated ہو جاتے ہیں اور ریڈنگ بہت کم نظر آتی ہے ۔۔۔ اس لیے یاد رہے کہ اے سی کے شروع کا لوڈ 1750 واٹ ہی ہے یعنی وہ تقریباً 8 ایمپیر کرنٹ لے رہا ہوتا ہے ۔۔۔
چلیں اب یہ طے ہو گیا کہ ہمارا لوڈ 1750 واٹ ہے ۔۔ جب کہ ہمیں فی پلیٹ 259 واٹ ملے گا ۔۔۔ اس لیے کل پلیٹیں جو لگانی ہیں
No of plates = 1750/259
= 6.75 plates
یعنی 7 پلیٹیں
اگر یہ ہی AC گیارہ بجے سے تین بجے تک چلانا ہے تو گیارہ بجے اور تین بجے ہمیں 356 واٹ فی پلیٹ ملے گی۔۔اس طرح
No. of plates = 1750 /356
= 4.9 plates
یعنی پانچ پلیٹیں چاہیں ہوں گی ۔۔۔ اسی طرح آپ اپنی requirement کے مطابق پلیٹوں کی تعداد معلوم کر سکتے ہیں ۔۔۔
اور اسی کیلکولیشن کو استعمال کرتے ہوئے آپ دوسرے لوڈ مثلآ پنکھے وغیرہ کے لیے بھی سولر پلیٹوں کی تعداد معلوم کر سکتے ہیں.
اپ ڈیٹڈ لسٹ
18 May 2024
REDMI
Redmi A3 4/64 PKR 19,700
Redmi A3 4/128 PKR 21,500
Redmi 13C 4/128 PKR 24,500
Redmi 13C 6/128 PKR 27,000
Redmi 12 8/128 PKR 32,000
Redmi 12 8/256 PKR 35,000
Note 12 8/128 PKR 42,000
Note 13 8/128 PKR 46,500
Note 13 8/256 PKR 50,000
Note 13 Pro 8/256 PKR 65,000
Note 13 Pro 12/512 PKR 79,000
Note 13 Pro Plus 5G 12/512 PKR 129,000
Xiaomi 14 12/512 PKR 315,000
Xiaomi Pad 6 8/256 PKR 104,000
MOTOROLA
Moto G23 8/128 PKR 29,000
Moto G54 5G 8/256 PKR 39,000
Moto G84 5G 12/256 PKR 70,000
INFINIX
Smart 8 4/64 PKR 21,000
Smart 8 Pro 4/128 PKR 23,500
Hot 30i 4/128 PKR 23,000
Hot 30i 8/128 PKR 25,000
Hot 30 Play 8/128 PKR 25,000
Hot 30 8/128 PKR 27,000
Hot 40i 8/128 PKR 27,000
Hot 40 8/256 PKR 32,000
Hot 40 Pro 8/256 PKR 41,500
Note 30 8/256 PKR 40,000
Note 30 Pro 8/256 PKR 47,000
Note 40 8/256 PKR 50,000
Note 40 Pro 12/256 PKR 68,000
TECNO
Spark Go 2024 4/64 PKR 20,800
Spark 10 Pro 8/128 PKR 27,000
Spark 20C 4/128 PKR 23,500
Spark 20 8/256 PKR 29,500
Spark 20 Pro 8/256 PKR 38,000
Spark 20 Pro Plus 8/256 PKR 48,000
Pova 5 Pro 8/256 PKR 38,000
Camon 30 12/256 PKR 54,000
Camon 30 Pro 5G 12/512 PKR 95,000
REALME
Note 50 4/64 PKR 22,000
Note 50 4/128 PKR 24,000
C51 4/64 PKR 24,000
C51 4/128 PKR 26,000
C53 6/128 PKR 30,500
C67 8/128 PKR 37,000
HONOR
X5 Plus 4/64 PKR 24,000
X6 4/64 PKR 23,000
X6a 4/128 PKR 26,500
X7b 8/256 PKR 56,000
X8b 8/512 PKR 75,000
X9b 5G 12/256 PKR 120,000
Honor 90 5G 8/256 PKR 150,000
VGO TEL
New 7 1/16 PKR 6,500
New 15 4/64 PKR 16,000
New 16 4/64 PKR 17,000
New 22 4/128 PKR 17,500
Note 23 8/256 PKR 26,000
Note 24 8/256 PKR 27,000
ZTE
Blade A31 Plus 2/32 PKR 12,000
Blade A51 2/64 PKR 13,000
Blade A52 4/64 PKR 15,500
Blade A53 Pro 4/64 16,000
Blade A54 4/64 PKR 16,500
Blade A54 4/128 PKR 18,000
Blade A72s 4/128 PKR 20,500
Blade V30 Vita 4/128 PKR 19,000
Blade V50 Design 8/256 PKR 27,000
VIVO
Y17s 4/128 PKR 30,800
Y17s 6/128 PKR 35,000
Y27s 8/128 PKR 42,000
V30 12/256 PKR 125,000
OPPO
A18 4/128 PKR 30,300
A38 6/128 PKR 33,500
Reno 11F 5G 8/256 PKR 74,000
Reno 11 5G 12/256 PKR 119,000
SAMSUNG
A13 4/64 PKR 34,000
DCODE
Cygnal 3 Lite 4/64 PKR 18,000
Cygnal 3 4/64 PKR 20,500
Cygnal 3 Pro 4/128 PKR 22,000
ITEL SMART PHONE
A70 Pro 4/256 PKR 22,000
S23 8/128 PKR 21,000
S23 Plus 8/256 PKR 42,000
ITEL KEYPAD PHONE
It2166 PKR 2,400
It2176 PKR 2,700
It5031 PKR 3,000
ItP120 PKR 2,500
Music 400 PKR 4,000
Music 430 PKR 3,000
SG600 PKR 4,000
Flip 1 PKR 6,500
NOKIA SMART PHONE
C12 Pro 4/64 PKR 20,000
C31 4/64 PKR 20,000
NOKIA KEYPAD PHONE
105 Classic PKR 3,500
106 PKR 4,700
106 2023 PKR 4,200
110 2023 PKR 5,800
130 PKR 5,500
130 2023 PKR 6,000
Q MOBILE
Blaze 4/64 PKR 17,500
Ulra 6/128 PKR 23,000
SMART WATCHES
Haylou Solar Lite PKR 8,000
Mibro A1 PKR 9,000
Mibro C2 PKR 8,000
Mibro C3 PKR 10,000
Mibro T1 PKR 11,000
Mibro GS Pro PKR 19,000
Redmi Watch 3 Active PKR 12,000
Redmi Watch 3 PKR 20,000
Xiaomi Band 8 Active PKR 6,800
Xiaomi Band 8 PKR 10,000
Xiaomi Band 8 Pro PKR 17,000
Yolo Fortuner PKR 5,500
Yolo Watch Pro PKR 5,000
POWER BANK & CHARGER
MI 20W Charger PKR 2,400
MI 33W Charger PKR 3,900
MI Type-C Braided Cable PKR 1,250
Xiaomi 22.5W Power Bank 10,000mAh PKR 5,800
Redmi 20,000mAh Power Bank PKR 8,500
EARBUDS & HANDSFREE
Redmi Buds Essential PKR 5,000
Redmi Buds 4 Active PKR 5,500
Redmi Buds 4 Lite PKR 6,000
Redmi Buds 5 PKR 11,000
MI Basic Piston Handsfree PKR 1,500
ECO PRODUCTS
MI Box S 2nd Generation PKR 16,500
Xiaomi Smart Camera C200 PKR 11,500
Xiaomi Smart Camera C300 PKR 14,000
Xiaomi Smart Camera C400 PKR 17,000
Xiaomi Outdoor Camera AW200 PKR 9,500
Muhammad Yousuf
Shop # G-90, Ground Floor, Amma Tower, Saddar, Karachi.
Cash on Delivery to All over Pakistan.
Outlet Timings,
Monday to Saturday 12.30pm to 10.00pm
0322 2528900
گوگل کے ذریعے آپ اپنے گمشدہ یا چوری ہونے والے موبائل کو ڈھونڈ سکتے ہیں۔
صرف یہی نہیں اگر آپ نے مطلوبہ موبائل میں پاسورڈ نہیں لگایا تھا اور موبائل کہیں گم ہو گیا ۔ اب آپ کو ڈر ہے کہ کہیں کوئی اس میں سے ڈیٹا نہ نکال لے تو آپ گوگل کی مدد سے اس موبائل کو لاک لگا سکتے ہیں، چاہے وہ موبائل فون آپ کے پاس نہیں ہے۔
اس سہولت سے کو استعمال کرنے کے لیے آپ نے https://t.co/AURzbvFoMz پہ جائیں، اپنا جی میل اکاؤنٹ لگائیں جو اس موبائل میں لگا ہے ۔
یہاں آپ اپنے موبائل کی لوکیشن دیکھ سکتے ہیں اس کے علاوہ اپنے موبائل کی بیٹری 🔋 بھی دیکھ سکتے ہیں۔
اگر آپ موبائل کہیں رکھ کر بھول گئے ہیں اور موبائل پہ Silent لگا ہے تو آپ "Play Sound" پہ کلک کریں، آپ کے موبائل کی رنگ بجنے لگے گی۔
دوسرا اس میں Secure Device " کا فیچر ملتا ہے، اس پر جا کر آپ اپنے موبائل کو لاک لگا سکتے ہیں ۔ اور اس سے آپ اس موبائل میں کوئی میسج وغیرہ بھی بھیج سکتے ہیں، کنٹیکٹ ڈیٹیلز وغیرہ ۔
اگر موبائل فون ملنے کے چانسز ختم ہو جائیں تو اس صورت میں "Factory Reset Device" کا فیچر بھی ملتا ہے، اس سے آپ اس موبائل کو مکمل ری سیٹ کرسکتے ہیں، اس موبائل فون میں موجود ہر چیز ڈیلیٹ ہو جائے گی۔
اگر آپ کا موبائل کا ڈیٹا ڈیلیٹ ہو جائے تو یہ ویڈیو دیکھ لیں اس کے بعد آپ ریکور کر سکتے ہیں۔۔
ٹیکنالوجی کی پوسٹیں اور ویڈیوز دیکھنے کے لیے مجھے فالو کریں
گوگل کے ذریعے آپ اپنے گمشدہ یا چوری ہونے والے موبائل کو ڈھونڈ سکتے ہیں۔ صرف یہی نہیں اگر آپ نے مطلوبہ موبائل میں پاسورڈ نہیں لگایا تھا اور موبائل کہیں گم ہو گیا ۔ اب آپ کو ڈر ہے کہ کہیں اس کا کوئی اس میں سے ڈیٹا نہ نکال لے تو آپ گوگل کی مدد سے اس موبائل کو لاک لگا سکتے ہیں چاہے وہ آپ کے پاس نہیں ہے۔
اس سہولت سے کو استعمال کرنے کے لیے آپ نے https://t.co/yfjNt7BSbN پہ جائیں اپنا جی میل اکاؤنٹ لگائیں جو اس موبائل میں لگا ہے ۔
یہاں آپ اپنے موبائل کی لوکیشن دیکھ سکتے ہیں اس علاوہ اپنے موبائل کی بیٹری 🔋 بھی دیکھ سکتے ہیں۔
اگر آپ موبائل کہیں رکھ کر بھول گئے ہیں اور موبائل پہ Silent لگا ہے تو آپ "Play Sound" پہ کلک کریں آپ کے موبائل کی رنگ بجے گی۔
دوسرا اس میں Secure Device " کا فیچر ملتا ہے اس پر جا کر آپ اپنے موبائل کو لاک لگا سکتے ہیں ۔ اور اس سے آپ اس موبائل میں کوئی میسج وغیرہ بھی بھیج سکتے ہیں کنٹیکٹ ڈیٹیلز وغیرہ ۔
اگر موبائل ملنے کے چانسز ختم ہو جائیں تو اس صورت میں "Factory Reset Device" کا فیچر بھی ملتا ہے اس سے آپ اس موبائل کو مکمل ری سیٹ کرسکتے ہیں اس میں موجود ہر چیز ڈیلیٹ ہو جائے گی۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے ریٹویٹ کرکے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کیجئے ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
#Google
I am Mir Mohammad Alikhan……..I am from Pakistan…….I stand with Iran and all other Muslim countries who stand against the Zionist regime.
If you don’t like this Tweet go shove it up yours……
@duckybhai Ye qemti time, saste logo par q waste karu me. Jo k paiso k leye apne AP ko bezati k leye pesh kar raha hy. What a shit on earth by the way u are.
الحمدللہ، وعدہ پوراہوا، پاکستان کی تیسری اور کراچی میں پہلی جدید ترین ماڈل کی ایم آر آئی مشین Siemens Magnetom Sola 1.5T کراچی پہنچ گئی۔ لاکھوں ڈالر مالیت کی اس مشین سے جہاں سے پرائیوٹ اداروں میں 50,000 کا MRI ہوتا ہے الخدمت ڈائیگناسٹک سینٹر میں انشااللہ 5,000 میں ہوگا۔ انسٹالیشن کاکام مکمل ہونے کے بعد انشااللہ جلد ہی اس کا افتتاح کردیا جائیگا۔
الخدمت پر آپکے اعتماد کا شکریہ
@bykeapk Hello.Sir Listen my issue,you people are big scam. It's illegal to share personal issue or date on this platform,don't compell me to share the issue and make a video against u people . Please solve my problem I have been waiting since 25th March and u are not listening.