قاسم خان کی یو این میں تقریر آپ نے سنی جس میں وہ جی ایس پی پلس سٹیٹس ختم کرنے کی بات کر رہیں؟
جی سنی: اختیار ولی خان صاحب
سر مجھے وہ کلپ دے دیں تا کہ میں وہ چلا دوں
عطا تارڑ کو حقائق کی بنیاد پر قاسم خان کو جواب دینا چاہیے تھا اگر قاسم خان نے حقائق کے منافی کوئی بات کی تھی تو اسے آپ درست کر دیتے بظاہر مجھے لگتا ہے قاسم خان نے جو شکایات کی ہیں ان میں مجھے کوئی غلط بات نظر نہیں آتی ! مظہر عباس ۔۔
🚨🚨🚨
اینکر منصور علی خان کا موٹر وے پر 5 ہزار روپے کا چالان ہوا، لیکن منصور علی خان نے چالان دینے کی بجائے موٹر وے پولیس سے الجھ پڑے، اور دھمکی دی کہ میری بات تو صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف بھی سنتے ہیں، تم لوگ بھی سنو. منصور علی خان کا روزہ بھی نہیں تھا، جب افطاری کا وقت ہوا تو پولیس نے اپنی طرف سے کھانے کی چیزیں دیں، لیکن منصور علی خان چالان بھرے بغیر نو دو گیارہ ہوگئے.
طلعت حسین کا یہ پرانا وطیرہ ہے کہ لوگوں کے بچوں کا حق کھاؤ
طلعت حسین کا بتیجھا اپنے والد کی وفات کے بعد طلعت حسین کے مظالم بتاتا آبدیدہ ہو گیا
اس درندہ صفت انسان نے بھائی کی وفات کے بعد اس کی جائیداد ہتھیانے کے لیے ظلم اور بربریت کی انتہا کر دی تھی
اہم انکشاف
مجھے صدر ہاؤس کے اہم ذرائع نے بتایا کہ جنرل باجوہ نے صدر عارف علوی کو 2 سے 3 سینئیر لوگوں کا نام لیکر بتایا کہ میرے پاس موبائل میں ان کی ننگی ویڈیوز پڑی ہیں تو عارف علوی نے آگے سے قرآن مجید کی آیت پڑھ کر کہا جنرل صاحب یہ کام نا کریں یہ اچھا نہیں ہے آج دیکھیں لوگوں کی گندی ویڈیوز رکھنے والا بندہ آج اپنے بچوں کو بھی پہچان نہیں رہا اس میں سبق ہے۔
ڈاکٹر شہباز گل
آج پاکستانی جس اذیت کا شکار ہیں ،اس کے ذمے دار وہ لوٹے ، ججز ، صحافی اور بیوروکریٹ بھی ہیں ، جنہوں نے رجیم کرنے والوں اور 8 فروری کا الیکشن چوری کرنے والوں کو سپورٹ کیا اور سپورٹ کررہے ہیں ،
ان میں سے جو پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر تنقید کرے وہ صرف ڈرامہ کررہا ہے
مراد سعید نے انکشاف کیا ہے کہ جب سائفر معاملہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی (NSC) میں لایا گیا، تو وہاں موجود عسکری قیادت کا رویہ دفاعی تھا:
"
عمران خان چاہتے تھے کہ اس مداخلت پر سخت احتجاج کیا جائے، لیکن جنرل باجوہ اور ان کے ساتھی اسے 'معمولی سفارتی بات چیت' قرار دے کر دبانے کی کوشش کر رہے تھے۔ وہ ہمیں سمجھا رہے تھے کہ امریکہ سے بگاڑنا ہمارے مفاد میں نہیں، جبکہ خان صاحب کا موقف تھا کہ اگر آج ہم جھک گئے تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔
بلڈ ٹیسٹ،میڈیکل رپورٹ یہ سب نا تو عمران خان کو دکھائی گئی ہیں نا ہی فیملی کو اور نا ہی عمران خان کے ذاتی معالجین کو۔
عمران خان نے اپنے بیٹوں کو بھی بتایا ہے کہ انکی آنکھ ٹھیک نہیں ہے۔
علیمہ خان۔
When Barrister Salman Safdar submitted IK’s medical report to the SC, tears welled up in my eyes.
IK covered one of his eyes with his hand and looked at Salman Safdar with the affected eye, saying, “Salman, I cannot see you.”
He has lost 85% of his vision.
– Aleema Khan
سی ڈی اے کے گیٹ پر کھڑے سیکیورٹی گارڈ سے لے کر چیئرمین تک سب رشوت لیتے ہیں، تجاوزات کیخلاف آپریشن میں کسی کو ٹارگٹ کیا تو بخُدا میں آپ کی نوکری نہ کھا گیا تو اپنی مونچھیں کٹوا دوں گا، اسلام آباد کے ایک وکیل کا سی ڈی اے اہلکاروں سے تلخ مکالمہ۔۔!!
بریکنگ نیوز 🚨: مولانا مولانا طارق جميل کا خطاب۔ خان کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت۔ اپنے بیان میں کہا عمران خان سچا دیانتدار اور مومن آدمی ہے۔ مجھے یقین تھا اگر اڈیالہ جا کر اس سے ملنے کا موقع ملاء تو کہوں گا: شاباش! کمال کر دیا، تم نے تاریخ بدل دی 🔥
عمران خان سچا دیانتدار اور مومن آدمی ہے۔۔مجھے یقین تھا اگر اڈیالہ جا کر اس سے ملنے کا موقع ملاء تو کہوں گا: شاباش! کمال کر دیا، تم نے تاریخ بدل دی۔۔۔
مولانا طارق جميل
ایف آئی آر میں انہوں نے مجھ سے پولیس پارٹی پر فائرنگ کروائی انہوں نے لائف جیکٹس پہنی ہوئی تھیں وہ بچ گئے، شفقت عباس پر مقدمے کی تفصیل سن پر بیرسٹر عقیل اور حامد میر دونوں ہنس پڑے
🚨عمران خان کو جیل میں کس کنڈیشن میں رکھا گیا ہے ؟ BBC کے اینکر کا سوال
عمران خان کو بدترین قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، ایک ڈیتھ سیل جہاں پر سورج کی روشنی بھی نہیں پہنچتی وہاں دن میں 23 گھنٹے تک رکھا جاتا ہے، قاسم خان
عمران خان کو 23 گھنٹے ایسے سیل میں رکھا جاتا ہے جہاں سورج کی روشنی نہیں آتی۔ ان کی زندگی کو حقیقی خطرہ ہے یہ لوگ عمران خان کی میڈیکل رپورٹس دینے سے بھی انکاری ہیں۔ ہماری 2 ہفتے پہلے فون پر بات ہوئی ہے، عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو