جو لوگ تحریک لبیک پر " تشدد پسند " ہونے کا
الزام لگاتے ہیں، وہ ذرا اپنی حکمت عملی دکھائیں۔ وہ پہلے اپنا محاسبہ تو کریں
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
کیا اسلامی ریاست کا منشور و دستور یہ ہے کہ گستاخوں کو معافی سے نوازا جائے اور اس گھٹیا حرکت کے خلاف آواز بلند کرنے والوں پر ظلم و تشدد کے پہاڑ توڑے جائیں؟
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے ناموس رسول ﷺ کے لیے اٹھنے والی آوازوں کو اوچھے ہتھکنڈوں اور جیلوں سے نہیں دبایا جا سکتا۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
گستاخ نواز حکومت رسول اللّٰہ ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو کیفرِ کردار تک پہنچائے
اور تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن بند کرے
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
ظلم و جبر سے عاشقانِ مصطفی ﷺ کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے، کیونکہ ان کا عزم یہی ہے کہ :
" مر جائیں گے، ظالم کی حمایت نہ کریں گے۔"✊🏻✊🏻
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
قیامت تک جو۔ حضور ﷺ کی عزت پر پہرہ دے اُس کی عزت کرنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی بھی سنت ہے اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی بھی سنت ہے
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
اگر مگر سے رسول اللّٰہ ﷺ کی عزت پر پہرہ نہیں دیاجاتا بلکہ رسول اللّٰہ ﷺ کی عزت کے لیے اپنا سب کچھ قربان کیا جاتا ہے
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
میں نے حق چھوڑا تھا اندیشہ غربت سے حفیظ
سوچتا ہوں تو دل احساس سے ہل جاتا ہے
آہ! اس امر سے نہ تھی کچھ مجھے آگاہی
رزق تو اِس دار میں "کتوں" کو بھی مل جاتا ہے
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
جب عدالتیں اور ادارے جیو اور دیگر گستاخوں کو سزا دینے کے بجائے ناموس رسالت ﷺ کے محافظوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کر دیں، تو پھر بتایا جائے کہ کس حکمت عملی سے گستاخوں کو سزائیں دلوائی جائیں؟
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
امیر تحریک لبیک پاکستان کو حبس بے جا میں رکھ کر گستاخوں کے لیے راہ ہموار کرنا، اور گستاخوں کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنا۔ایسے کردار کے بعد ن لیگ کو اسلامی ریاست کے حکمران کہنا بھی باعث شرم ہے
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
طاقت کے نشے میں حق کی آواز دبانے والی ن لیگ تاریخ کا سبق بھول چکی ہے۔ فرعون جیسا جابر بھی اپنے ظلم واقتدار کے باوجود انجام سے نہ بچ سکا۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
پوری دنیا ہمارے خلاف کھڑی کیوں نہ ہو جائے ہم اپنے اقا و مولا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی عزت اور ناموس پر پہرا دیتے رہیں گے
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
میڈیا کے ذریعے پروپیگنڈا کر کے حقیقت چھپانے کی کوششیں اب بے اثر ہو چکی ہیں، قوم جان چکی ہے کہ کون گستاخوں کا محافظ اور کون غلامِ مصطفیٰﷺ ہے۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
پابندیاں اور گرفتاریاں غلامان رسول ﷺ کو بابا جان علامہ خادم حسین رضوی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں ہمارا جذبہ ایمانی آج بھی غیر متزلزل ہے ہم دین کی سربلندی اور تحفظ ناموس رسالت کے لیے ہر قربانی کو تیار ہیں۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
ناموسِ رسالت ﷺ کے تحفظ کی بات کرنا اگر گناہ ہے تو ہم یہ گناہ بار بار کریں گے، گرفتاریوں اور کریک ڈاؤن سے ہمارے عزم میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد