تحریک انصاف نے رات کے اس پہر اوورسیز پاکستانیوں کو بیوقوف بنانے کے لئے شام کی خانہ جنگی کی ویڈیوز شئیر کرنا شروع کردی ہیں
پشاور میں ایک بندا نہیں نکلا، اسی لئے یہ جعلساز ایسی حرکتیں کر رہے ہیں تاکہ اوورسیز پاکستانیوں سے چندا مانگا جائے
تمھارا ایک جھوٹ نہیں چھوڑیں گے۔
یہ رات 12 بجے کی پشاور ویڈیو ہے!
آتش بازی پشاور میں ہو رہی ہے لیکن تکلیف کہیں اور ہو رہی ہے!
شام، عراق، لبنان سب کی ویڈیوز لگا لگا کر قوم یوتھ جھلی ہوگئی ہے لیکن پشاور کی ایک ویڈیو نہیں مل رہی۔
خیبر پختونخواہ کے غیور پختون بھائیوں نے آج دل خوش کردیا ہے۔ سلام ہے آپ کو
لانگ مارچ کی ضرورت تو اب تھی، کر کے دکھاؤ۔ اپنی ہی حکومت میں سرکاری وسائل سے تو کوئی بھی جلسہ جلوس یا ریلی نکال سکتا ہے۔
اخے ایمرجنسی لگا کر تو دکھائیں
#یوم_نجات#peopleofkpk
ناقص پالیسیوں اور حکمت عملیوں کی وجہ سے نیازی کی پارٹی پہلے گلگت بلتستان سے آؤٹ ہوئی پھر کشمیر سے اور اب آخری مورچہ پختونخوا بھی چھن گیا جہاں روز سرکاری اخراجات پر کھیل کود ہوتا تھا
لوگوں نے ہمیں ووٹ ، سکول بنانے ، ہسپتال بنانے، مہنگائی کنٹرول کرنے نہیں دیا
ہمیں ووٹ عمران نیازی کی رہائی کے لیے دیا گیا ہے
لہذا صوبائی حکومت سے گلے شکوے نہ کریں ,
سینیٹر فلک ناز چترالی
وزیراعظم @CMShehbaz صاحب، پلیز خدارا ایمرجنسی لگانے میں ایک لمحہ بھی ضائع نا کریں۔ کام تو انہوں نے ویسے بھی نہیں کرنے۔
صوبے کو پتھر کے ذمانے میں پہنچا دیا ہے، انکی کرپشن، دہشتگردی، بے روزگاری، بد امنی سے لوگ بے حد پریشان ہیں۔🙏
وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر شہباز شریف نے باہر آکر مولانا فضل الرحمٰن کا استقبال کیا ۔دونوں میں خوشگوار جملوں اور مسکراہٹوں کا تبادلہ وزیراعظم نے عمرہ کی مبارکباد بھی دی
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ اعجاز کی خود کشی کا نوٹس
نوجوان طالبہ کی خود کشی انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے، وزیراعظم
وزیراعظم کی آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو لائبہ اعجاز کے ساتھ فراڈ کرنے والے ملزم کو فوری طور پر گرفتار کرنے کی ہدایت
ملزم کو فوری طور پر گرفتار کر کے اسے قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے، وزیراعظم
علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر برس پڑے
’عمران خان سے ملاقات تمہاری وجہ سے نہیں ہورہی، اگر زبان بند نہ کی تو تمہارے سارے راز بیان کردوں گا‘، علی امین گنڈاپور کا سہیل آفریدی کو کیا گیا آڈیو پیغام لیک
وفاقی وزیر داخلہ کی انتہائی قابل فہم پریس بریفنگ-
مذاکراتی ٹیم کے ساتھ تقریباً تمام معاملات پر اتفاق رائے قائم ہو گیا تھا لیکن سہیل آفریدی نے آخری وقت میں معاہدے کا ایک بالکل نیا اور مختلف ڈرافٹ دے دیا جس میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں صوبائی حکومت کی طرف سے پاک افواج کی کارروائیوں کا ساتھ نہ دینے کا واشگاف نکتہ شامل کیا گیا-
مذاکرات ختم ہو گئے- اور ویسے بھی یہ کہہ دیا گیا تھا کہ اگر لانگ مارچ ہوا تو کسی قسم کے مزاکرات نہیں ہونگے-
اب سیدھی وارننگ ہے کہ خیبر پختونخواہ کے اندر یا صوبے سے باہر کسی قسم کی جارحانہ کارروائیاں کی گئیں تو انسے ایسے نمٹا جائیگا کہ پھر اسکے بعد اسلام آباد پہ چڑھائی کرنے کا سلسلہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائیگا-
محسن نقوی نے سہیل آفریدی کو بچگانہ, غیر سنجیدہ, ناتجربہ کار اور نااہل قرار دیا جو صوبے کی بہتری کیلئے اسکی ملکیت لینے کیلئے تیار نہیں ہے-
ناظرین حکیم رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کو اسلام آباد کی حدود میں کسی صورت داخل نہیں ہونے دیا جائے گا اور اگر کسی قسم کا انتشار پھیلانے کی کوشش کی گئی تو اسے قانون کی بھرپور طاقت سے روکا جائے گا👊🏻
کل سارا دن بھارتی میڈیا نے کھربوں روپے لگا کر یہ بیانیہ بنایا کہ موسی نام کے پاکستانی ایس ایس جی کمانڈو کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں قتل کیا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک پریس کانفرنس میں بھارت کے پیسے خاک میں ملا دئے۔
تاریخ میں بھارت کی اس سے زیادہ بے عزتی نہیں ہوئی ہوگی
بریکنگ نیوز
برطانوی عدالت نے شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا
شہبازشریف اور فیملی کو بےگناہ قرار دے دیا
سب منجمد اکائونٹس بھی بحال کر دیئے
یوتھیو ہن آرام جے
اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں آپ کو اندازہ ہو جائے گا حوثی کون ہیں،یہ سعودی عرب پر حملے کیوں کررہے؟انکا ایجنڈا کیا ہے؟انکے اعزائم سے فائدہ کس کو ہورہا اور ہوگا۔
@pakistanipeeeps ناتجربہ کار سہیل آفریدی پنجاب اور سندھ جا جا کر بتاتا ہے کہ میں پشاور میں وزیراعلی لگا ہوا ہوں، کوئی یقین نہیں کرتا، کل سارا دن لاہور کی سڑکوں پہ رُلتا رہا، ڈرامے کرتا رہا، عوام لاتعلق رہی
ناتجربہ کار سہیل آفریدی پنجاب اور سندھ جا جا کر بتاتا ہے کہ میں پشاور میں وزیراعلی لگا ہوا ہوں، کوئی یقین نہیں کرتا، کل سارا دن لاہور کی سڑکوں پہ رُلتا رہا، ڈرامے کرتا رہا، عوام لاتعلق رہی