آج مورخہ 15 نومبر 2024 کو جوائنٹ یو سی آرگنائزرز یو سی ڈی حیدر علی بھائی اور عدنان بھائی نے یو سی ڈی کی حدود میں موجود مریم مسجد بلاک 3A میں نماز جمعہ کے بعد اور بلاک 3A کی مختلف مارکیٹس کے دکانداروں میں
27ویں ترمیم کے حوالے سے پمفلیٹ تقسیم کیے۔
یو سی ڈی
ایم کیو ایم پاکستان۔
آج مورخہ 13/11/24 وارڈ 8 کے انچارج عبید بیگ بھائی نے جوائنٹ وارڈ انچارج کامران بھائی اور اراکین وارڈ کمیٹی اور سرکل انچارجز کے ساتھ کنٹونمنٹ بورڈ فیصل کے الیکشن اور سوشل میڈیا کے حوالے سے تفصیلی میٹنگ کی۔
جس میں انہوں نے سرکل وائز کام کو مزید تیز کرنے کی ہدایت دی۔
@mubaidbaig
تاجر الائنس کراچی کے چیئرمین سید حکیم شاہ کی دعوت پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال کی اپنے حلقے این اے 242 میٹرویل میں آمد اور علاقہ کے مسائل سمیت دیگر امور پر معززین سے گفتگو۔ اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی فہیم پٹنی اور دیگر ذمہ دران موجود۔
#MQMPakistan #MustafaKamal #NA242 #FaheemPatni #PS113 #TajirAlliance #Metroville #Karachi #Pakistan
تاجر الائنس کراچی کے چیئرمین سید حکیم شاہ کی دعوت پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال نے اپنے حلقےاین اے 242 میٹرویل کا دورہ، علاقہ کے مسائل سمیت دیگر امور پر معززین سے گفتگو۔
#MQMPakistan#MustafaKamal#NA242#FaheemPatni#PS113 #TajirAlliance #Metroville #Karachi #Pakistan۔
تاجر الائنس کراچی کے چیئرمین سید حکیم شاہ کی دعوت پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی سید
مصطفیٰ کمال نے حلقہ این اے 242 میٹرویل کا دورہ کیا اور علاقہ کے مسائل سمیت دیگر امور پر معززین سے گفتگو کی۔
#MQMPakistan#MustafaKamal#NA242#FaheemPatni#PS113 #TajirAlliance #Metroville #Karachi #Pakistan
https://t.co/AmKs9NwQPb
مورخہ 09 نومبر 2024 وارڈ 8 کے انچارج عبید بیگ بھائی نے جوائنٹ وارڈ انچارج کامران بھائی اور یوشی بھائی و اراکین وارڈ کمیٹی و سرکل انچارجز کے ساتھ کنٹونمنٹ بورڈ فیصل کے الیکشن اور سوشل میڈیا کے حوالے سے تفصیلی میٹنگ کی۔
جس میں انہوں نے سرکل وائز کام کو مزید تیز کرنے کی ہدایت دی
مورخہ 09 نومبر 2024 وارڈ 8 کے انچارج عبید بیگ بھائی نے جوائنٹ وارڈ انچارج کامران بھائی اور یوشی بھائی و اراکین وارڈ کمیٹی و سرکل انچارجز کے ساتھ کنٹونمنٹ بورڈ فیصل کے الیکشن اور سوشل میڈیا کے حوالے سے تفصیلی میٹنگ کی۔
جس میں انہوں نے سرکل وائز کام کو مزید تیز کرنے کی ہدایت دی
جس میں انہوں نے ٹاؤن انچارج زیشان اسماعیل بھائی و اراکین ٹاؤن کمیٹی اور یوسی و وارڈ انچارجز سے تنظیمی اور بلدیاتی کام کے حوالے سے تفصیلی میٹنگ کی۔
گلستان جوہر ٹاؤن
ایم کیو ایم پاکستان 🇵🇰
#MQMPakistanSMTeam#MQMPakistanSMConvention#MQMPakistan 🇲🇬
مورخہ 07 نومبر بروز جمعرات متحدہ قومی مومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی سندھ انجینئر سید عثمان نے گلستان جوہر بلاک 17 میں واقع نوید کاٹیجر اینڈ بنگلوز کے رہائشیوں کی دعوت پر عوامی مسائل دریافت کئے اور انکو فلفور حل کرانے کی یقین دہانی کروائی
سوشل میڈیا میٹنگ
آج بروز جمعرات مورخہ 07 نومبر 2024 ٹاوُن انچارج زیشان اسماعیل بھائی ، جوائنٹ ٹاؤن انچارج حسن جاوید بھائی اور ٹاؤن سوشل میڈیا انچارج عبید بیگ بھائی نے وارڈ 5،6،8 کے وارڈ انچارج و سوشل میڈیا انچارج اور ساتھیوں کو ٹوئیٹر X کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی