MQM's Khalid Maqbool Siddiqui inaugurated Hyderabad's first public degree-awarding institution in 70 years, in Kohsar.
Watch Full video: https://t.co/D9IFJr4gvw
#HydUniversityByMQM#Hyderabad#TOKAlert
آج مورخہ 15 نومبر 2024 کو جوائنٹ یو سی آرگنائزرز یو سی ڈی حیدر علی بھائی اور عدنان بھائی نے یو سی ڈی کی حدود میں موجود مریم مسجد بلاک 3A میں نماز جمعہ کے بعد اور بلاک 3A کی مختلف مارکیٹس کے دکانداروں میں
27ویں ترمیم کے حوالے سے پمفلیٹ تقسیم کیے۔
یو سی ڈی
ایم کیو ایم پاکستان۔
آج 13/11/24 وارڈ 8 کے انچارج عبید بیگ بھائی نے جوائنٹ وارڈ انچارج کامران بھائی اور اراکین وارڈ کمیٹی اور سرکل انچارجز کے ساتھ کنٹونمنٹ بورڈ فیصل کے الیکشن اور سوشل میڈیا کے حوالے سے تفصیلی میٹنگ کی۔
جس میں انہوں نے سرکل وائز کام کو مزید تیز کرنے کی ہدایت دی۔
@MQMJoharSector
مورخہ 09 نومبر 2024 وارڈ 8 کے انچارج عبید بیگ بھائی نے جوائنٹ وارڈ انچارج کامران بھائی اور یوشی بھائی و اراکین وارڈ کمیٹی و سرکل انچارجز کے ساتھ کنٹونمنٹ بورڈ فیصل کے الیکشن اور سوشل میڈیا کے حوالے سے تفصیلی میٹنگ کی۔
جس میں انہوں نے سرکل وائز کام کو مزید تیز کرنے کی ہدایت دی
تاجر الائنس کراچی کے چیئرمین سید حکیم شاہ کی دعوت پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی سید
مصطفیٰ کمال نے حلقہ این اے 242 میٹرویل کا دورہ کیا اور علاقہ کے مسائل سمیت دیگر امور پر معززین سے گفتگو کی۔
#MQMPakistan#MustafaKamal#NA242#FaheemPatni#PS113 #TajirAlliance #Metroville #Karachi #Pakistan
https://t.co/AmKs9NwQPb
تاجر الائنس کراچی کے چیئرمین سید حکیم شاہ کی دعوت پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال نے اپنے حلقےاین اے 242 میٹرویل کا دورہ، علاقہ کے مسائل سمیت دیگر امور پر معززین سے گفتگو۔
#MQMPakistan#MustafaKamal#NA242#FaheemPatni#PS113 #TajirAlliance #Metroville #Karachi #Pakistan۔
تاجر الائنس کراچی کے چیئرمین سید حکیم شاہ کی دعوت پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال کی اپنے حلقے این اے 242 میٹرویل میں آمد اور علاقہ کے مسائل سمیت دیگر امور پر معززین سے گفتگو۔ اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی فہیم پٹنی اور دیگر ذمہ دران موجود۔
#MQMPakistan #MustafaKamal #NA242 #FaheemPatni #PS113 #TajirAlliance #Metroville #Karachi #Pakistan
جس میں انہوں نے ٹاؤن انچارج زیشان اسماعیل بھائی و اراکین ٹاؤن کمیٹی اور یوسی و وارڈ انچارجز سے تنظیمی اور بلدیاتی کام کے حوالے سے تفصیلی میٹنگ کی۔
گلستان جوہر ٹاؤن
ایم کیو ایم پاکستان 🇵🇰
#MQMPakistanSMTeam#MQMPakistanSMConvention#MQMPakistan 🇲🇬