متوسط طبقے کو ایوانوں میں شہر کی نمائندگی کا حق دینے کا سہرا ایم کیو ایم کے سر ہے، سید امین الحق
ایم کیو ایم کو نڈر بیباک اور متحرک نوجوان قیادت فراہم کرنا اے پی ایم ایس او کی روایت رہی ہے، سید امین الحق
@mqmpkofficial
ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے پریس کلب پر منعقدہ ریلی بہت کامیاب رہی جس میں پارٹی کے تمام کارکنان نے بڑے تعداد میں شرکت کی۔
پاکستان زندہ آباد
افواج پاکستان پائیندہ آباد
#میرا_ایمان_پاکستان
ہم ان شہداء کو یاد کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ہم اپنے زخمی ہیروز کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں — وہ ہمارے حوصلے کی علامت ہیں، اور ہماری قوم کی ناقابلِ شکست روح کا زندہ ثبوت۔
#IndiaPakistanWar#میرا_ایمان_پاکستان
پاکستان کی پاک افواج کی جانب سے کامیاب آپریشن " بنیان مرصوص " کی کامیابی پر حیدرآباد میں جشن کا سماں ، مٹھائی کی تقسیم اور پاک فوج کی شجاعت ، قربانی اور فتح کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا
#IndianArmy#ceasefire#PakistanArmy#میرا_ایمان_پاکستان
یقین، قربانی اور ایمان کا صلہ!!
اللّہ ربُّ العزّت ﷻ نے پاکستان اور افواجِ پاکستان کو "فتحِ مُبین" سے نوازا!
یہ فتح کسی ہتھیار کی نہیں، ربِ کائنات ﷻ کے فضل و کرم کی علامت ہے۔
اللّہ پاک ﷻ ہمیشہ ہمارے محافظوں کو سربلند رکھے،
آمین ثم آمین!
#OperationBunyanulMarsoos
کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی والدہ کا جسد خاکی خدمت خلق فاونڈیشن نارتھ کراچی کے سرد خانہ میں منتقل کردی گئ۔
کنوینر کے ہمراہ سینئر ڈپٹی کنوینر @KamalMQM اراکین رابطہ کمیٹی @HARizviMQMPak جاوید حنیف، ارشاد ظفیر و دیگر موجود تھے۔
@Conv_KMS@AnisMQM@sabheenghoury
اللہٰ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائےاور کنوینر @MQMPKOfficial سمیت تمام سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین
دکھ کی اس گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان کا ہر کارکن و ہمدرد سوگواران کے دکھ میں برابر شریک ہے۔
@Conv_KMS@sabheenghoury@KamalMQM
مورخہ 19 نومبر بروز اتوار شام 6 بجے MQM پاکستان کیجانب سے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاٶس میں جنرل ورکرز اجلاس کا انعقاد کیا جارہا ہیں جس میں اراکین رابطہ کمیٹی، اراکین COC، مرکزی شعبہ جات کے زمہ داران، ٹاٶن کے زمہ داران و کارکنان شرکت کرینگے۔
#MQMPakistan@KamalMQM@sabheenghoury
ڈپٹی کبوینئیر ایم کیو ایم پاکستان انیس قائمخانی کی اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ ،سوسائٹی ریذیڈنس کمیٹی اور گلشن ریذیڈنس کمیٹی کے معززین سے پاکستان ہاؤس میں ملاقات ۔
ریذیڈنس کمیٹیز کے فوکل پرسنز کے ناموں کا اعلان کیا اور عوامی رابطے تیز کرنے کی ہدایت بھی دی @MQMPKOfficial
سینٸر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال نے بلدیہ ٹاٶن کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کیا اور آنے والے جنرل الیکشن کے لئے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت دی۔
اس موقع پر سینٹرل آرگناٸزنگ کمیٹی کے جواٸنٹ انچارج عبدالحق و اراکین کمیٹی بھی موجود تھے
#BaldiaTown@KamalMQM#MQMPakistan
سینئر ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سید مصطفی کمال کی اراکینِ رابطہ کمیٹی کے ہمراہ جمیعت علماء اسلام (ف) کے زیراہتمام طوفان اقصی امن مارچ میں شرکت
#MQMPakistan@MQMPKOfficial