زندگی میں کچھ نقصان کبھی پورے نہیں ہو سکتے.
جیسے اگر کسی نے تمہیں ذہنی اذیت دی ہو،
تمہاری سچی نیت اور دل سے کھلواڑ کیا ہو،
اور
تمہاری عین جوانی کا قیمتی ترین وقت برباد کیا ہو.
زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں۔
مصری فٹبالر ابراہیم شیکا 28 سال کی عمر میں کینسر کی وجہ سے اس دنیا فانی سے رخصت ہوگیا😔
اللہ تعالی اسکی مغفرت فرماۓ اور سب کو ہر قسم بیماریوں سے محفوظ فرماۓ🤲