نظام کے رکھوالےھم سے زیادہ جانتے ھیں ڈاکٹر طاھرالقادری صاحب اور ان کے ویژن کو،مگر طاقت کے نشے نے مت مار دی ان فیصلہ سازوں کی۔
یہ بات پ��ھر پر لکیر ھے کہ ریاست کو تباھی کے جس مقام تک پہنچا دیا گیا ھے،بچانے کیلۓ صرف اور صرف ڈاکٹر طاھرالقادری ھی واحد آپشن ھیں۔
سانحہ APS پر عدالتِ عظمیٰ میں وزیراعظم کی طلبی کے بعد
امید ہے سپریم کورٹ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان کی گرفتاری اور سزا کیلئے بھی کردار ادا کرے گی۔
اس سانحہ میں ��لزمان نامزد ہیں لہٰذا ملزمان کی فوری گرفتاری اور سزا کے منتظر ہیں۔
متاثرین و لواحقین سانحہ ماڈل ٹاؤن
@PATofficialPK
بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان عوام
اگر وڈیروں، سرمایہ داروں اور نام نہاد تبدیلی سے تھک گئی ہے
تو مان لے کہ
ڈاکٹر طاہرالقادری ٹھیک کہتے تھے۔
اس نظام میں 100 الیکشن کروا لو تبدیلی نہیں آئے گی۔
نظام بدلے گا تو پاکستان بدلے گا۔
@PATofficialPK@GandapurPAT
میں حد درجہ حیران ہوں۔۔۔
کہ کوئی انسان اتنی جلدی کیسے بدل سکتا ہے۔ اک ہفتہ ہونے کو آگیا ۔۔۔
انہی سڑکوں پہ طلبہ بیٹھے ہیں جہاں موصوف @ImranKhanPTI
خود طلبہ کو لئے بیٹھے ہوتے تھے کہ آؤ تبدیلی لاتے ہیں۔
اور اب؟؟
چار سو خاموشی یے۔
#werejectpmclollypop