#سانگھڑ۔سیم نہر کی صورتحال انتہائی خطرناک حد پر پہنچ گئی ہے
اب شہر کو سیلابی پانی سے ڈوبنے کاخطرہ پیدا ھوگیا ہے
ماڈل ٹاؤن،مسلم ٹاؤن رائل سٹی النصورہ کالونی کے علاقے سب سے پہلے متاثر ہوں گے بعد میں شہر کے دیگر تمام علاقے پانی کی لپیٹ میں آسکتے ہیں
#AdmissionsOpen#in all courses#DIT New Batch 2k22 Classes will Be Commenced w.e.f 01/09/2022. For Details Visit in Person at Khan Academy Bunglow #A58 Housing Society Near Usman Medical Center #Sanghar. CONTACT #03332916169
Chairman PTI Imran Khan has appointed Dr Sania Nishtar as Head of PTI's Flood Relief Program. Dr Sania has been recognised globally for her performance in poverty alleviation & COVID relief initiatives.
Women coming out from their flooded village.
In Sindh Pakistan 23 districts of the province calamity-hit areas following a heavy loss of human lives, livestock and standing Kharif crops.
#پیپلزپارٹی سٹی سانگھڑ کا آفس سیکریٹری بلدیہ سانگھڑ کےوارڈ نمبر5 سے بلدیاتی الیکشن کےٹکٹ ہولڈر راشد راجپوت کی تین روز قبل ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں اس کی ٹانگ دو جگہوں سے ٹوٹ گئی پیپلز پارٹی کی ضلعی قیادت سے مایوس ھوکر جیالے نے علاج کرانے کیلۓ
#بلاول بھٹو زرداری سے اپیل کی ھے
سکھر دریائے سندھ سے بذریعہ رائیس کینال لاڑکانہ کی حدود میں پہنچی ہوئی دو انڈس ڈالفن کو ریسکیو کرنے کے لیے شدید بارش میں کوششیں جاری۔ ٹیم کی کامیابی کے لیے التماس دعا🙏
#IndusDolphinRescue#RiverDolphin
#سانگھڑ منڈ جمڑاٶ اور چک نمبر 32 کی طرف سے پانی کا بڑا #سیلابی ریلا تیزی سے سانگھڑ شہر کی طرف بڑھ رہا ھے۔اللہ پاک سانگھڑ کے شہریوں کو اپنے حفظ وایمان میں رکھے۔سانگھڑ کے شہری اس پانی کا مقابلہ کرنے کیلۓ تیار رہیں۔ اور کسی بھی حکومتی آسرے میں نہ رہیں
#اسلام آباد #جشن آذادی کی مرکزی تقریب میں DSP اسپیشل برانچ اسلام آباد #فیاض تنولی انسپیکٹر جنرل آف پولیس اسلام آاباد #اکبر ناصر خان کا استقبال کرتے ھوۓ۔ساتھ میں ڈی آٸی جی اور ایس ایس پی اسلام آباد بھی موجود
#سانگھڑ#ماڈل ٹاؤن اور #عمر مسجد کے پاس ٹرانسفارمر جل گیا ہے
تین دن گزر گئے ٹرانسفارمر تبدیل نہ ہو سکا علاقہ مکینوں کا مطالبہ ہے کہ ٹرانسفارمر کو جلد سے جلد تبدیل کیا جائے