ابصار عالم نے تین بار پیٹرولیم وزیر سے سوال کیا ک جب انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل بڑھتی ہے اپ اگلے دن عوام پر بومپ گرا دیتے ہو جب گھٹتی ہے تو اپ کم کیوں نہیں کرتے، بڑھتا 100 100 روپیہ ہے گھٹتا خیراتی سسٹم پر ایسا کیوں؟
وزیر صاحب آیں دایں بایں......
پی ٹی آئی کے ایک ورکر کو جب گرفتار کیا گیا تو حکام یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ اس کے پاس درجنوں پی ٹی آئی کے جھنڈے والی ٹوپیاں ہیں جب ان ٹوپیوں کو چیک کیا گیا تو اس میں سے منشیات نکلی ۔ حکام کو شبہہ ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکن احتجاج کے نام پر منشیات اسمگل
ایران امریکہ جنگ شروع ہوتے ہی ہمارے ہاں پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہوا تھا، پھر 7 مارچ کو 55 روپے کا بڑا اضافہ ہوا، اسی طرح ایک وقت پیٹرول 458 روپے فی لیٹر پہنچ گیا تھا، جس کے اگلے دن ہی وزیراعظم شہباز شریف نے 80 روپے کی سبسڈی دی تھی۔ قیمت بڑھ رہی تھی تو تیل کا سیٹھ نہیں بولا کیونکہ اسے اسٹاک میں پڑے تیل پر بڑی پرافٹ مل رہی تھی۔ اب جب عوام پیٹرول کو پرانی قیمت پر لانے کا مطالبہ کررہی ہے تو سیٹھ ناراض ہے کہ قیمت کم نہیں کرنی۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat
وزیراعظم کی تحریک انصاف کے رکن ثناء اللہ مستی خیل کو مسلم لیگ ن میں واپس آنے کی دعوت ۔یہ مجھے آنکھوں سے اشارے کرتے ہیں کہ مجبوری میں ادھر بیٹھا ہوں اصل میں یہ واپس آنا چاہتے ہیں۔۔۔
🔴 گذشتہ روز مسجدِ حرام میں عشاء کی نماز ہوئی۔
اس نماز میں امام عبداللہ الجہنی نے دوسری رکعت میں قرآن مجید کی تلاوت کی۔
انہوں نے یہ تلاوت ایک خاص نَغمے (آواز کے انداز) میں کی، جسے حجاز مقام کہتے ہیں۔
یہ انداز وہ بہت کم استعمال کرتے ہیں۔
رشیا کی ایک خاتون کو اپنے پڑوسیوں کی جانب سے رات گئے تک اونچی آواز میں موسیقی چلانے پر شکایات موصول ہوئیں، جس پر انہوں نے ایک غیر متوقع انداز میں ردِعمل دیا۔
Let's smile 🤣🤣🤣
باپ اپنی اولاد کیلئے اپنی جوانی تک داؤ پر لگا دیتا ہے اور اولاد کے اچھے مستقبل کی خاطر نہ دن دیکھتا ہے اور نہ ہی رات، اور پھر جب باپ پر بڑھاپا غالب آتا ہے تو اولاد میں سے کسی ایک کو بھی یہ توفیق نہیں ہوتی کہ اپنے ضعیف والد کی عینک کا نمبر ہی تبدیل کروا دیں،😂
اویس لغاری پی ٹی آئی دور میں بھی وزیر تھے۔ آج بھی وزیر ہیں۔ آدھا ملک سولر پر منتقل ہوچکا ہے۔ یہ آئی پی پیز سے جان چھڑائیں۔ معاہدے ختم کریں ورنہ آئندہ الیکشن میں ن لیگ کو سب سے زیادہ نقصان اویس لغاری کی پالیسیوں سے ہوگا۔
عارف والا کے گاؤں 149 ای بی میں مخالفین کی فارمیسی میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ۔
فائرنگ کا واقعہ دیرینہ رنجش کا شاخسانہ لگتا ھے کیونکہ
اس ویڈیو سے پہلے بھی ایک ویڈیو اپلوڈ ہوئی تھی جس میں یہ بندہ اس فارمیسی والے کو سمجھانے کے لیے آیا تھا اور کافی دیر اس کو سمجھاتا رہا سخت لہجے میں بھی اور پیار میں بھی۔۔۔ پھر اس کے بعد یہ فائرنگ کی ویڈیو اپلوڈ ہو گئی اب اللہ ہی جانتا ہے کہ اندرون معاملات کیا ہیں۔