پنجاب کی صورتحال اس وقت یہ ہے کہ ایک طرف پنجاب حکومت ہے اور دوسری طرف ملازمین اور پینشنرز۔۔۔۔۔
جتنی نفرت ن لیگ کو پنجاب کے ملازمین اور پینشنرز سے ہے اس سے دگنی اب ن لیگ سے ملازمین اور پینشنرز کو ہے۔۔۔۔
اور اس میں سب سے آگے اساتذہ ہیں۔۔۔۔۔
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔۔۔🤔🤔🤔
@NawazSharifMNS
کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں سینکڑوں کے حساب سے اضافہ ججوں کی تنخواہوں میں سینکڑوں فیصد کے حساب سے اضافہ لیکن سرکاری ملازمین سات فیصد کچھ شرم کرو
@mohsin__zaid الخدمت ہسپتال پشاور سے میں نے ہیپاٹائٹس بی پی سی ار کوانٹیٹیٹو وائرل لوڈ چیک کرنے کے لیے ٹیسٹ کروایا 3150 روپے لے لئے سات دن بعد صرف سی ٹی ویلیو دے دی بس
اسلام آباد میں ورکنگ کلاس کی ذلت ختم کریں پلیز🙏
30 روپے کا ٹکٹ کوئی مہنگا نہیں پڑتا
میٹرو بس میں مفت سروس بند کریں
10 سال سے میٹرو بس استعمال کررہا ہوں
پہلی بار ایسا ہورہا ہےکہ آفس آنے کیلئے چار چار بسیں چھوڑیں، اتنی بھری ہوئی تھیں
@CMShehbaz@TararAttaullah@MohsinnaqviC42
@MubashirAZaidi سکیں ان کا خلاصہ پی ڈی ایف کاپیز اور نئے انے والے پلیٹ فارمز پہ بچوں کو امدن بڑھانے اور حلال اور حرام کی تمیز سکھا کر امدن کی طرف راغب کرنے کی کوشش کریں اپ کو معلوم ہے کہ جتنی تیزی سے پاکستان کی ابادی بڑھ رہی ہے اگر ان کے لیے امدن کا بندوبست ہی بہترین جہاد ہے
@MubashirAZaidi جناب تفریح کے لیے تو بہت سے پلیٹ فارم موجود ہیں جہاں پہ لوگ سبسکرپشن دے کر تفریح حاصل کر رہے ہیں کتابیں بھی مل جاتی ہیں اپ استاد ہیں اپ کا تجربہ ہے پاکستان کی نئی نسل کو درپیش چیلنجوں کو دیکھتے ہوئے میری درخواست ہے کہ ایسی کتابیں جو بچوں کی کیریئر بلڈنگ میں محاون ہو (جاری)
@iffiViews یو تھڑ یوتھڑ کردی آپے میں یوتھڑ ہوئ
سارے مینوں یوتھڑ سدو ریما نہ آکھو کوئی
پتہ نہیں یہ یوتھڑ جس جس کو بھی کاٹتے ہیں وہ یوتھڑ ہو جاتا ہے مطیع اللہ جان سے لے کر ریما عمر تک یہ سب ان کے کاٹنے کے بعد ہوتے ہیں جیسے پاگل کتے کے کاٹنے کے بعد مریض پاگل ہو جاتا ہے
@AzazSyed the only option is strike on the militants, sudden results are only via atomic attack which is not feasible, so this bombing is required minimum 6 months to broke confidence of militants, so be patience and rely on our soldiers
@MariaBalochPK یہ جب اگ سے کھیلو گے تو کوئلے تو نکلیں گے پیچھے سے اب ان کے پیچھے سے کوئلے نکل رہے ہیں تو ان کو اسلام یاد اگیا ہے وہ اسلام کہاں تھا جب وہ شامی بچے کی سمندر کے کنارے لاش ملی تھی سب بھول گئے۔ کوئی مذہب کی لڑائی نہیں ہے انا کی لڑائی ہے کوئی شہید نہیں ہے شہید صرف وہ بھوکے بچے ہیں