شیخ سعدی کہتے ہیں ک. : دنیائے فانی سے دل مت لگاو: کہ دریائے فرات اپنے پرستار خلیفہ معتصم باللہ کے فراق میں ایک لمحہ کیلئےبھی نہیں رکا. ( اس خلیفہ کو فرات سے اتنی محبت تھی کہ روزانہ اپنے عصر سے بعد کا وقت فرات کے کنارے دربار لگا تا تھا)
تمام آسمانی مذاھب اور اسلام بالخصوص فرد اورجماعت اور ریاست سب کا مذھب ہے کیا آپ اللہ کے حاکم ماننے کے منکر ہے پھر تو اسے خالق اور مالک رازق بھی نہیں مانینگے ان الحکم الا للہ۔اپنے عقلی مفروضوں پر اللہ کو حاکم ماننے سے انکا ر کر رہے ہیں۔
آپ ٹھیک کہتے ہیں لیکنوہ خعاب سے عاشورے کی زیارت کا مسئلہ ثابت کر رہا تھا پیغمبر کا خواب اور تعبیر دونوں دلیل ہے امتہ کا نہیں ہاں کسی دنیاوی کام میں اس سے رہنمائی یا تنبیہ مل سکتی ہے
مسجد توحید اسلام آباد کی تعمیر دوبارہ شروع کرنے اور اتحاد و اتفاق کے ساتھ تمام مسالک کے علماء و عوام کو اپنے خرچے پر تعمیرات کو مکمل کرنے کے عزم کو سلام پیش کرتے ہیں،
گزارش ہے کبار علماء مسجد کو بابری مسجد کے نام پر منصوب کردیں تاکہ مسجد کی تاریخی و تحریکی یادیں ہمیشہ زندہ رہیں
اسلام آباد اور راولپنڈی کے علماء کرام نے مسجد توحید شہید کیے جانے پر جس جرآت وحوصلہ اور وحدت وھم آھنگی کا مظاھرہ کیا ھے وہ لائق صد تحسین وتبریک ھونے کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے علماء کرام اور دینی کارکنوں کے لئے راہ نمائی کا ذریعہ بھی ھے اور دینی جدوجہد کی کامیابی کا راستہ بھی ھے