سوئی گیس کے وارث سی پیک کا شہر پسنی
کے بچیاں آگ جلانے کیلئے جنگلوں سے لکڑیاں لاتے ہیں جب ہم اس نا انصافی کے خلاف بولتے ہیں تو ریاست کی طرف سے ہمیں جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جاتا ہے
ایمان مزاری ایک بار پھر عدالتوں میں بلوچ طلباء کی بازیابی کے لئے لڑ رہی ہیں۔ اُن کی ہمت اور ثابت قدمی، ریاستی جبر کے خلاف ایک مضبوط دیوار کی مانند ہے۔ ایمان کی جانب سے قانونی محاذ پر لڑی جانے والی یہ جنگ، مظلوم طلباء کے لیے انصاف کی امید اور جبر کے خلاف مزاحمت کی روشن علامت ہے۔
مستونگ بلوچستان بم دھماکے میں ایک بچے سمیت 7 افراد مارے گئے اور متعدد زخمی ہیں اور ابھی تک کسی بلوچ مزاحمتی تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے اور ویسے بھی یہ انکا اسٹائل نہیں ہے کیونکہ وہ نہتے سویلین اور بچوں پر حملے نہیں کرتے اور ایسی حرکت پاکستانی فوج یا اُنکی پراکسی کرتی ہے
Naseerabad Police is trying to sabotage Baloch yakjehti Committee Naseerabad's protest Rally. police force surrounded the protest place, approaching and harassing each participant in a different way.

بلوچ یکجہتی کمیٹی نصیرآباد کی ریلی کو پولیس کی جانب سے روکنا، مظاہرین پر تشدد کرکے انہیں منتشر کرنا ایک قابلِ مذمت عمل ہے۔
پولیس نوآبادیاتی مشینری کا حصہ بن کر جس طرح آوازوں کو دبانے میں پیش پیش ہے، ان کا یہ عمل بلوچ معاشرے میں ان کے خلاف نفرت میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔
جبریگمشدگیوں,بلوچ نسل کشی کےتیزی سےجاری سلسلےکیخلاف بلوچستان بھرمیں BYC کےاحتجاجی ریلیوں میں آج نصیر آباد میں احتجاجی ریلی کےپرامن مظاہریں پرپولیس کیجانب سے لوگوں کوان کےحقوق کیلئےآواز اٹھانےپربندوق،ڈنڈھےکی زور پرقابو کرنا نسل کشی تسلسل کو ریاست کیجانب س مزید تیزکرنا ہے
ایمان مزاری خوش قسمت ہیں کہ ان کی پہچان مظلوموں کی حمایت ہے ان سے وہ ظالم نفرت کرتے ہیں جن کو خلق خدا بددعائیں دیتی ہے۔ایمان کو گرفتار کرکے شہباز شریف نے اپنے سینے پر جو تمغہ سجایا ہے وہ تمغہِ بدنامی کہلاتا ہےاور ایمان کو جو تمغہ ملا ہے وہ تمغہِ حق گوئی ہے https://t.co/87NBqhQ3uZ
Islamabad police is a big threat to the rule of law in Pakistan. This police broke all records of fake cases against human rights activists, lawyers, journalists and political workers .