پولیس تشدد سےحانی بلوچ انتقال کرگئے
کوئٹہ میںPMCٹیسٹ کےخلاف طلبہ احتجاج کےدوران پولیس کی شدیدتشددوآنسوگیس کی شیلنگ سےحانی بلوچ زخمی ہوگئےتھےاوراسپتال میں زیرعلاج تھے۔
واضع رہے کہ اب تک بہت سےطالبعلم شدید زخمی ہیں اوربار بار بےہوش ہورہےہیں
خدشہ ہےکہ انہیں بھی کہیں کچھ نہیں ہوجائے
Struggle have award in success
#Balochistanstudents will win inshallah
@Senator_Baloch thank you for supporting students
Crude will loss Because of there ignorance and premeative mind set
واجہ ثناء بلوچ کا سول لائن تھانہ میں گرفتار طلباء سے ملاقات-
کوئٹہ میں نا اہل حکومت کے حکم پر غنڈہ گرد پولیس کا پرامن احتجاج کرنے والے طلبہ پر لاٹھی چارج اور تشدد کرکے گرفتار کیاگیا۔ معصوم طلباء و طالبات پر تشدد کرکے طلبہ کے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتا. #werejectpmcmdcattest2021
کوئٹہ احتجاجی درنے میں طلباء پر لاٹھی چارج ،آنسو گیس شیلنگ اور گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔عوامی نمائندے کا نعرہ لگانے والے وزراء نااہل ہے۔تعلیمی مسائل کوحل کرنے کے بجائے طلباء کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
#WeRejectPmcMdcatTest2021
Use of force and violance on peacful students protestants is quite condemnable. Students are protesting against the incompetiency of PMC but yet police have used force, violance and then detained later. Peacful students must be released ASAP.