@rabiatalks محترمہ، میں خود اس ریلی میں تھا۔ ریلی وہاں سے شروع ہوئی جہاں آبادی اور آمد و رفت کم ہے، کیونکہ یہ کیپکو کے ساتھ تھا۔ ٹی پوائنٹ پر پہنچتے ہی پولیس نے کریک ڈاؤن کیا، قریشی برادران رفو چکر ہو چکے تھے، صرف ارشد صدیقی وہاں تھا، جس نے گرفتار ورکرز کو رہا کرایا۔
@BalochNadir5 محترمہ، میں خود اس ریلی میں تھا۔ ریلی وہاں سے شروع ہوئی جہاں آبادی اور آمد و رفت کم ہے، کیونکہ یہ کیپکو کے ساتھ تھا۔ ٹی پوائنٹ پر پہنچتے ہی پولیس نے کریک ڈاؤن کیا، قریشی برادران رفو چکر ہو چکے تھے، صرف ارشد صدیقی وہاں تھا، جس نے گرفتار ورکرز کو رہا کرایا۔
میم میں نے کافی دن پہلے اپ سے گزارش کی تھی کہ ایک بچہ گھر سے لاپتا ہوا ہے جو کہ ابھی تک نہیں مل رہا اور مقامی پولیس بھی کوٸ اتنا اچھا تعاون نہیں کر رہی مہربانی فرما کر بچہ کا پتا کروایا جاۓ ۔
@MaryamNSharif@OfficialDPRPP