میرے کپتان والے منسور کو ایٽار رانا نے آج ٹھیک سمجھایا ہے کہ
میرے کپتان میرے کپتان صرف کہنے سے نھیں بنتا ،
اس کے لیے ایٽار رانا کی طرح زمینی حقائق بھی پہلے تسلیم اورپھر ہمت کر کے منہ سے اٽر انداز ہونے والے فورم سے بولنے پڑتے ہیں!!!
لیکن خیر منسور جیسوں کا تو ایک ہی نعرہ رہے گا پھر بھی کہ
ہاۓ منافقت ، تیرا ہی آسرا
اگر غلطی سے بھی کہہ دو کہ پاکستان میں سب بُرا نہیں بہت کچھ اچھا بھی چل رہا ہے تو تلواریں نکال لیتے ہیں لوگ مگر اس سوال کا کوئ جواب نہیں دے گا کہ پاکستان کے کسی بھی شہر میں چلے جاؤ بازار اور ریسٹورنٹس بھرے ہوۓ ملیں گے سڑکوں پر بمپر سے بمپر ملی گاڑیاں چل رہی ہونگی بڑے بڑے نۓ پروجیکٹس بنتے نظر آئیں گے روز سینکڑوں اشتہارات ملیں گے مختلف رئیل اسٹیٹ پروجیکٹس کے ۔ کونسے غریب ملک میں ایسا ہوتا ہے بھائ ؟
جب پی آئی اے قومی ادارہ تھا تو اس پر ریٹائرڈ فوجی لگا کر اس کی بربادی کر دی گئی۔ جیسے ہی پی آئی اے اب ان کے پاس آیا ہے تو اسے پروفیشنلی چلانا ہے، اور اس پر دنیا کا بہترین سی ای او لگایا جا رہا ہے۔ اس سے اندازہ لگا لیں کہ کیسے جان بوجھ کر ملکی اداروں پر ریٹائرڈ فوجی لگا کر ان کو تباہ کیا جاتا ہے، جہاں یہ اپنی اقرباء پروری اور کرپشن کے علاوہ کچھ نہیں کرتے۔ قاسم سوری
#pakistan @QasimKhanSuri
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
شیر افضل مروت کا بڑا کھڑاک...
میڈیا خبر اٹھا لیتا ہے کہ علیمہ خان نے خیبر پختون خواہ میں سٹریٹ موومنٹ شروع کر دی جبکہ اصل خبر یہ ہے کہ چند دن پہلے مائننگ کے سیکرٹری کا علیمہ خان کے گھر ملاقات گیا اس کے بعد علیمہ خان چترال گئی چترال میں علیمہ خان کے بیٹے کا مائننگ کا ٹھیکہ ہے اور اس کی بہو بھی وہاں کی ہے ایک بار کا ذکر ہے کہ انہوں نے یہ ہر وقت گورنر ہاؤس نتھیا گلی میں رہتی ہیں ایک دفعہ انہوں نے گندا پور سے کہا کہ گورنر ہاؤس کی تہزین و ارائش کروا دے اور اس کے لیے انہوں نے کمپنی بھی اپنی لاہور کی دی جس نے 45 کروڑ سے زائد صرف خوبصورتی کرنے کے مانگ لیے جس پہ گنڈا پور نے کہا اتنے پیسوں میں تو میں نیا گورنر ہاؤس بنا لوں گا
یہ ہوتی ہے عزت، یہ ہوتا ہے خودمختار ریاست کے طاقتور فیلڈ مارشل کا وقار۔ دنیا اُنہی قوموں کا احترام کرتی ہے جو اپنی خودمختاری، قومی مفادات اور دفاع پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتیں۔ پاکستان پائندہ باد۔ 🇵🇰
مریم نواز کی فوج میں بغاوت کرنے کی اس تقریر سے زیادہ خطرناک تقریر آپ نے کبھی سنی ؟
یہ تقریر کافی ہے مریم نواز کو جیل میں ڈالنے کے لئے... کیا کبھی کوئی اس تاحیات لاڈلی پر ایکشن ہوگا؟!
قابض فوج کے دہشتگرد جرنیلوں کا کل بھی یہی رنڈی رونا تھا، آج بھی وہی رنڈی رونا ہے
اسلام کا اس قدر مذاق کسی لادین نہی بنایا ہوگا جتنا "اللّہ کی فوج" @PakistanFauj نے مذاق بنایا اللّہ کے دین کا❗️
@OfficialDGISPR
ویسے کبھی آپنے سوچا ہے کہ ہم پاکستان کے ہر ادارے پر تنقید کر سکتے ہیں
پاکستانی عوام سیاست دان ، دانشور، صحافی ،جج، پولیس چیف، بیوروکیٹ ،وکیل ڈاکٹر، مولوی، ایکٹرز،کھلاڑی ہر کسی پر تنقید کرتے ہیں اور ان سب پر تنقید کرکے کوئی مقدمہ یا غداری کا فتوہ نہیں لگتا
لیکن جب بھی کسی نے ان جنرلز پر تنقید کی تو پھر اس پر غداری اور دہشت گردی کے مقدمہ بن جاتے ہیں
ایسے کیوں ؟ ایک ریاست میں دو دستور کیوں ؟
اس مرتبہ جو مولانا کا سکرپٹ ہے اس میں گرفتاری بھی ہو گی پھر ہنگامے پھوٹیں گے اور ایک قومی حکومت قائم ہو گی ۔
کیا اپ ان صاحب کی باتوں سے اتفاق کرتے ہیں؟