السَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر 🍀🩵
اے اللہ مجھے میرے والدین،سب مومن مردوں،عورتوں کو بخش دے،اے دعاؤں کو قبول کرنے والے پاکستان،عمران خان کی حفاظت فرما،عمران خان کو جلد رہائی نصیب فرما۔آمین
سب لوگ #مشن_نور میں حصہ لیں #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب#مشن_نور_مجھے_ہے_حکمِ_اذان@TeamiPians
کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے لفظ کہتے ہیں مرہم لگتے ہیں کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں سکون ہوتے ہیں.❤️🌷❤️ #محبت
تمہارا کچھ پل مجھ سے بات کرنا.💙
میرے لمحے سنوار دیتا ہے.🤎
#ایک_ہی_شخص_کل_کائنات_ہے_میری