@TimeOut69155858 خرافات و ناجائز حرام کام کرنے سے ہی تو سنیت سے خارج ہوتا ہے بندہ ۔۔۔۔
اتنا بڑا آستانہ گھرانہ شیعوں والے کام کریں گا تو سوال تو اٹھے گئے ہی
ویسے وہ ایسا کیوں کرتے ہیں ۔۔۔۔۔؟؟؟
@TimeOut69155858 میں نے کوئی جائز ناجائز کا نہیں پوچھا۔۔۔۔
میرا ٹوئیٹ دیکھ لیں صرف یہ ہے کہ کچھوچھہ والے سنی ہے کیا؟؟ اگر ہے تو وہ تعزیہ کیوں نکالتے ہیں ؟
آپ بتانے کی بجائے کہ وہ کیوں کرتے ہیں ۔۔
پوچھنے لگ پڑے کہ انہوں نے جائز کہا ہے دلیل دے یہ وہ فلاں
پلیز میرے سوال کا جواب دے دے کیوں کرتے
@MADANIinfo میرا ایک سوال ہے
کیا یہ والی ایکٹنگ جائز ہے؟
مطلب کیا اس طرح کے میسجز کو آپ غلام رسول جیسے کارٹون کی صورت میں نہیں دے سکتے ۔۔۔
ایسے تو دوسروں کو جواز مل جاتا ہے ایکٹنگ کا
براہِ مہربانی فرما کر غور کریں اور ہمیں اس بارے اپنا موقف پیش کریں تاکہ ہم فرق جان سکے
شکریہ