کسی کو مار دینا، اٹھا لینا یا جبری طور پر لاپتہ کر دینا پاکستان میں نیو نارمل ہو جائے گا، اگر کل کو فوج ن لیگ کے سعد رفیق کو اٹھاتی ہے اور لاپتہ کر دیتی ہے تو انتظار پنجوتہ کو بھی تو اٹھایا گیا تھا عثمان ڈار بھی اٹھایا گیا تھا فرخ حبیب بھی اٹھایا گیا تھا، اگر کل کو حمزہ شہباز کو فوج جوتے مار کر اٹھا کر کچھ دنوں کے لیے غائب کر دیتی ہے تو بہت سارے لوگوں کو اٹھایا گیا تھا عمران خان کے بھانجے کو بھی اٹھایا گیا صداقت عباسی کو بھی اٹھایا گیا اور اگر کل کو مریم صفدر کی بہن کو اٹھا کر سڑک پر گھسیٹتے ہیں تو عمران خان کی بہنوں کو بھی سڑک پر گھسیٹا گیا تھا، اگر کل کو کوئی بلاول زرداری کو چپیٹریں مارتا ہے اور اس کے منہ پر کالا کپڑا ڈال کر گھسیٹ کے لیکر آتا ہے تو فواد چوہدری کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا، جب حکومتی لوگوں کے ساتھ کل کو یہ سب کچھ ہو گا تو عوام کے لیے یہ سب نارمل ہو جائے گا کہ خیر ہے یہ تو ہوتا رہتا ہے پاکستان میں!
#KhanIllegallyJailed3Years
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
عمران خان کو سزاسنانے والا جج بھی ہائیکورٹ کا جسٹس بن گیا
عمران خان کے خلاف کیس لڑنے والا وکیل بھی ہائیکورٹ کا جسٹس بن گیا۔۔
عمران خان کی بہنوں سے ملاقات کو سیکیورٹی تھریٹ کہنے والا ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس بن گیا۔۔
ایسا جسٹس کبھی دیکھا نہ سنا🙂🙂
مولانا فضل الرحمن نے انتہائی سخت بیان دیا بلکہ بقول سرکار مولانا نے ناقابل معافی توہین کی لیکن سوائے مذمتوں کے کچھ نہ ہوا، نورین نیازی کا دو ماہ پرانا انٹرویو (جس کو وہ نشر نہ کرنے کا کہہ چکیں) نشر ہوتے ہی انہیںل این سی سی آئی اے میں طلبی کا نوٹس جاری ہو گیا۔
If you know,You know🙂
پٹرول کی اب قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر طے ہونگی۔۔ نیا قانون نافذ ہو گیا۔۔!!
ایک دن 4 سو فی لیٹر پٹرول ہو گا ،دوسرے دن 5 سو فی لیٹر ، تیسرے دن 8 سو اور چوتھے دن پھر 3 سو۔۔ سرکار پیسہ بنائے گی اپنی جیب میں ڈالے گی اور آپ پاکستانیوں میں سے کوئی گھر کی چیزیں بیچ کر گزارے گا کوئی بے بسی میں خود کشی کر لے گا۔۔
اور یہ رجیم ٹس سے مس نہیں ہو گی کیونکہ یہ رجیم اس قوم کی بزدلی کی سزا ہے اور یہ سزا اسے مرتے دم تک چکاتے رہنا ہے
Stop shooting. Start creating with HappyHorse 1.1.
Produce captivating brand and commerce videos with intelligent storytelling, expressive motion, refined details, and immersive sound experiences.
Built for creators who want speed without compromising quality.
I request the authorities to track this woman down ASAP, arrest her without delay, and ensure she faces full force of law. Watching her brutally slap these two innocent little angels is absolutely sickening. Anyone capable of such cruelty deserves harshest punishment the law allows. Bitch
یہ دو کینسر ہسپتال ہیں ۔ایک نے اپنی مدد آپ کے تحت اور عوام کی مدد سے ہسپتال بنایا لیکن اپنی تصویر نہیں لگائی۔
دوسرے نے سرکاری پیسے سے ہسپتال بنایا اور اپنی تصویر لگا دی۔
سی سی ڈی نے ایک خاندان کے 3 بیٹے اور 2 داماد سیلف ڈیفنس میں پار لگائے۔۔مقتولین کے والدین در در زلیل ہوئے کہیں شنوائی نہ ہوئی ۔۔۔ کیونکہ ان کے پاس صرف کسی اور ملک کی نےشنیلٹی نہیں تھی
مبارک ہو مبارک ہو نیا سنگ میل عبور ہو گیا🙂
پاکستان کی قومی اسمبلی نے ایک تاریخ ساز قانون سازی کی ہے جس کے بعد آپ کا خون پسینے کی کمائی سے پائی پائی جوڑ کر بنایا گیا گھر اب آپ کی نہیں بلکہ جیز ، ٹیلی نار، یوفون، زونگ، نیا ٹیل ، پی ٹی سی ایل جیسی ٹیلی کمیونیکشن کمپنیوں کی ملکیت ہو گا۔۔ ان کمپنیوں کو شہباز سرکار نے قانونی اختیار دے دیا کہ وہ کمپنیاں جب چاہیں صرف اور صرف دو نوٹس بھیج کر کسی بھی گھر میں ٹاور،یا کیبل لگا سکتی ہیں۔ اگر مالک مکان نوٹس کا جواب نہیں دے گا تو اسے اسکی رضامندی سمجھا جائے گا اور رکاوٹ ڈالے گا تو اسے پانچ کروڑ روپے جرمانہ ہوگا۔۔۔ اب کوئی بھی مالک مکان ۔۔کرایہ دار، لیز ہولڈر یا ادارہ ٹیلی کام کمپنیوں کو انفراسٹرکچر لگانے سے نہیں روک سکتا🙂
یہاں سارے غدار ہے سر۔۔۔۔۔تو
آپ کیوں نہیں آجاتے؟ آئے عملأ حصہ لے۔۔یہ ملک آپ کا بھی ہے قربانی پہلے اپنے آپ سے شروع کریں۔۔۔۔۔
نہیں تو باہر سے بیٹھ کر الزام تراشی سے باز رہے۔۔۔ڈالرز کے لیے عوام کو انتشار اور فساد کی ترغیب نہ دیا کرے۔۔!!