تمہاری عورتوں کی عزت عزت اور ہماری عورت کو بالو سے پکڑ کر گھسیٹا پسٹل منہ پہ مار کر منہ لہو لہان کر دیا، جبڑا توڑ دیا، تب یہ غریدہ فاروقی اور عاصمہ شیرازی کیوں خاموش تھیں !!
اب ان صحافتی طوائفوں کو عورت کی عزت کا خیال آگیا
🚨یہ اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ عمران خان سے فائدہ اٹھانے کے بجائے اس کو ضائع کررہے ہیں مگر ان کے اپنوں نے ان کا نام بیچ بیچ کر خوب کمالیا.
واقعی بات میں تو دم ہےخم ہے۔🤔🤨
بریکنگ نیوز 🚨
اسرائیلی حامی امریکی امیدوار ہیلی سٹیون کو شکست دینے والے واحد مسلمان امیدوار کی عمران خان کی جبری قید پر اہم گفتگو، فیلڈ مارشل پر سخت تنقید بھی۔۔۔!!!
اسلام آباد میں ایک غریب عورت غبارے بیچ رہے تھے اس کے پاس لال اور سبزرنگ کے غبارے تھے اسے پولیس اٹھا کر لے گئی کہ یہ تحریک انصاف کی ہے غریب کے سامنے یہ حکومت بہت طاقتور ہے اور غریب کے سامنے یہ مفلوج ہے ! اسد عمر ۔۔
میں نے عمران خان کے بعد اگر کسی کو مضبوطی کی علامت دیکھا ہے، تو وہ ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ ہیں،
ایک دن میں نے جیل سے کال کی ایک وکیل کو تو وہاں پیشی پر ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ آئی ہوئی تھیں،
مجھے ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ سے بات کر کے محسوس ہوا جیسے وہ جیل میں قید ہی ناں ہوں، اتنے مضبوط اعصاب کی وہ مالک ہیں، مجھے کہنے لگی عمران بیٹا تم نے پریشان نہیں ہونا تم ایمان داری سے صحافت کرتے رہو، تم صحافت کی قیمت چکا رہے ہو، ہم سیاست کی قیمت چکا رہے ہیں،
لیکن آخر میں ہماری اس قربانی کا فایدہ ملک کو ہو گا، عمران ریاض خان
آغا شیخ سرور نے زخموں پر نمک پاشی کردی 🔥
آج فوجی کی فائرنگ پر,
نوجوان صحافی کا بہترین تجزیہ!!
تم اربوں روپے لگا کر بھی نہ اپنی مقبولیت کرسکے اور نا ہی ان نوجوان صحافیوں کا مقابلہ نا کرسکے!!
ویڈیو میں کرنل کی گرل فرینڈ فرعون بنی ہوئی ہے!
پرامن سٹوڈنٹس کو کیسے ٹینگہ دکھا رہی ہے!
ٹیپوسلطان بننے آیا تھا عوام نے سلطان کا خطاب دے کر معزول کر دیا!
فوج کے کرنل کا یونیفارم پہن کے ایک تعلیمی ادارے میں جانا بنتا ہی نہیں تھا! پاکستان آرمی کا ایک ادارے کی حیثیت سے زوال صاف نظر آ رہا ہے! ایک ہی حل ہے: فوری کورٹ مارشل اور فوج سے نکالا جاے! باقی سزائیں اسکے علاوہ! تاکہ باقی فوج کو واضع پیغام جاے! اور کوئی فوجی افسر کبھی دوبارہ ایسا کرنے کی جرات نہ کرے!
یہ واقعہ شیخوپورہ میں ہوا ہے پنجاب پولیس
پولیس والا ایک بزر گ کو کہہ رہا ہے میں تیری پین تے چڑھا
اور بزرگ کہہ رہا ہے زبان سنبھال کے بات کر
اگے سے وہ پھر اس کو مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے
یہ بن گیا پاکستان مگر اس بزرگ کی جرات کو سلام
بلال قریشی نے خان صاحب سے معافی مانگ لی 🙏
خان صاحب! میں معافی چاہتا ہوں، پوری قوم کی طرف سے میں اپ سے معافی مانگتا ہوں کہ ہم آپ کے لیے کچھ نہیں کر پا رہے، سوائے دعاؤں کے۔💔😢
ایک بار ارشد شریف کا یہ تجزیہ سنے قسم سے پاکستان کا نمبر ون صحافی کیوں تھا اپ کو پتہ چل جائے گا۔۔۔!!
اور ہو سکے تو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔۔۔۔!!!
@arsched
انٹرنیشنل میڈیا پر سوالات!!
شفا ہسپتال منتقل کیوں نہیں کیا گیا!!
جبکہ سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا, آخر کیوں حکومت سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد نہیں کرتے! @SkyNews
اسوقت پوری دنیا, پاکستانی ریاست پر سؤالات اٹھا رہی ہے, پاکستانی ریاست اپنے ہی سپریم کورٹ کے احکامات سے انکاری ہے!!
عاصمہ آپکو پتا ہے ہم نوازشریف کو 150 لوگ ملتے تھے سپیشل کمروں میں میٹنگیں ہوتی تھیں
باہر آکر ہم پریس کانفرنس کرتے تھے میاں صاحب پوری پارٹی جیل سے چلاتے
آج کہتےہیں عمران خان سیاسی بیان دیتاہے 8 مہینوں سے کسی کو ملنےنہیں دیا
ایسے کلپ @PTIofficial سپریم کورٹ کیوں پیش نہیں کرتی؟