آج وزیرستان خیسور میں پی ٹی ایم رہنماء عیدرحمٰن کے چچا ملک رائس خان کے جنازے میں شرکت کی۔ عید رحمٰن سمیت تمام خاندان نے ہمت کا مظاہرہ کیا اور پشتون وطن میں امن کے لئے جدوجہد کا عزم انکی آنکھوں سے جھلک رہا تھا۔ اللہ پاک اہل خاندان ک�� صبر نصیب فرماۓ۔
#PashtunGenocideInPakistan
It's two year’s been of Tahir Dawar's death. Questions still to be answered.
1-who abducted him? 2-Why CCTV of only that area were not working? 3-How he was taken to Afghanistan? 4- Why State was unable to stop them on Checkposts?
#Justice4SPTahirDawar
It’s been 4 days since the people of Muhammad Khel in North Waziristan have staged a sit in against the army picking up, harassing and torturing locals. The sit in was started by the women of the area. We stand with them and support their demands.
پشتون بلوچ مائیں آج ریاست پاکستان میں اپنے لخت جگر کے خون میں لت پت لاشوں پہ ماتم اور زندہ بچوں کی سلامتی کی بھیک مانگ رہی ہے
جب پشتون بلوچ دھرتی کے صبر کا پیمانہ جواب دے جائے گا وہ دن بڑا خطرناک ہو گا
#StopStateTerrorism
ڈاکٹر شازیہ ریپ کیس میں ملوث کپٹن حماد اگر نشان عبرت بن جاتا تو آج ایسے واقعات نہ ہوتے
لیکن پوری ریاست اس شخص کے ساتھ کھڑی ہوگٸ کیونکہ وہ شخص قانون سے مبعرا تھا
جناب @mjdawar کا موٹر وے ریپ کیس پر اسمبلی میں بیان
سیاسی کارکن بنانے میں سالوں کی محنت لگ جاتی ہے۔ مہذب قوموں کی طرح ہمیں بھی آذادی کا حق دیا جائے۔ ہمارے سیاسی کارکنان اور لیڈران کو کھل کر سانس لینے کا اختیار دیا جائے۔ حنیف پشتین، فہیم وزیر اور باقی تمام سیاسی ورکرز اور لیڈرز کو آذاد کیا جائے.
#DaSangaAzadiDa
PTM's Samad Haji, Ijaz, Amanullah, Farhad and Shams were charged in an FIR in Bannu for protesting against the murder of Arif Wazir. Their BBA was cancelled today. Instead of arresting and prosecuting the killers, the state continues to harass and arrest PTM's peaceful activists.
شاید عامرپولیس افسران کو گالیاں دیتے وقت نشے میں ہو گا
لیکن جو شرمناک حرکت پشاور پولیس نےکی وہ انسانیت اور ملکی اداروں کے رویے پر ایک سیاہ دبہ ہے
#StopStateTerrorism#amir
The police crackdown over peaceful protest by the students 4 thier educational rights in Quetta is the proof of violation against constitutional human rights granted by state 2 it’s citizens. Such will create horrible disaster 4 upcoming future of state. #PSORejectOnlineClasses
پی ٹی ایم کے مرکزی رہنماء محسن داوڑ نے کل تحصیل سپین وام ٹی ٹی مداحیل کا دورا کیا
وہاں پر پچھلے ہفتے ٹاچرسیل میں شہید ہونے والے بختان اللہ کی فاتحوانی کی ۔ عوام کا جذبہ اور استقبال قابل دید تھا
مقامی لوکوں کے مطابق پچھلے 73 سالوں میں کسی ایم این اے کا پہلا دورا تھا
وزیرستان میں ہر ایک کلومیٹر پرعوام کو تلاشی دینی پڑتی ہے۔ مجھے خود عوام کا منتحب نمائندہ ہرکلومیٹر پر تلاشی دینی پڑتی ہے،تعجب کی بات نہں جب کرنل جرنل کی بیویاں بھی قانون،ائین کی دھجیاں اوڑاتی نظر آتی ہیں،توان کے خاوند نجانےاس ملک میں کیاکیا کرتے پھرتےہونگے؟
#کرنل_کی_بیوی
To elaborate the struggle of Haji Mirza Ali Khan Wazir Faqir Ipi in a true sense is very mandatory.
His struggle just because of a Hindu girl is merely based on wrong premises.
However, Faqir Ipi was battling & struggling 4 the liberation of his nation.
#FreedomFighterFaqirIpi