عمران خان اپنی قوم کا سب سے کاڈلا بیٹا ہے
اگر اسے کچھ ہو گیا تو ذمہ داروں کی نسلیں بھی پچھتائیں گی
آج پوری قوم اسکے سحر میں جیتی ہے۔ وہ عوام کے حوصلے، امید اور عزم کی ضمانت ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
آج پورے پاکستان پر ایک بدترین آمریت اور فرعونیت مسلط ہے،سیاسی اختلاف کو ذاتی دشمنی بنا کر پی ٹی آئی کے رہنماؤں، کارکنان کو ناحق قید کر رکھا ہے لیکن تاریخ گواہ ہے کہ جب ظلم حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ اس جبر کی سلطنت کے دن اب گنے جا چکے ہیں، عوام اس جنگل کے قانون کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے!
#ReleaseImranKhan
#ReleasePoliticalPrisoners
مائیں، بہنیں، بزرگ، جوان - سب قید میں صرف اس جرم میں کہ انہوں نے عمران خان کا ساتھ دیا۔
299 سال سزائیں، ملٹری جیلیں، لاپتہ افراد -
لیکن نظریہ آج بھی زندہ ہے!
#ReleaseImranKhan#ShameOnJudges
آپ اگر عمران خان کے اکاؤنٹ کو اوون نہیں کریں گے تو یقین رکھیں، ورکرز بھی واپس پھر کسی کو اوون نہیں کریں گے۔ ڈاکٹر شہباز گل
@SHABAZGIL
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
اور جب عمران خان نے محسن نقوی کے جیجا جی کے پریشر کو زیر کر دیا تو محسن نقوی اور جیجا جی نے ڈی چوک میں لائٹیں بند کر کے اپنے غصے جبر اور فسطائیت کو زور نہتی پاکستانی عام اور شہریوں کو سنائپروں سے سروں کے نشانے لیکر کر نکالا اور ابھی بھی اس کے ذہنی مریض ہونے پر کوئی شک رہ جاتا ہے؟!
جب حکمران اپنے سیاسی اور ذاتی اختلافات کی بنا پر خواتین کو نشانہ بنانا شروع کر دے، تو وہ نہ صرف اخلاقی پستی بلکہ بنیادی انسانیت کے معیار سے بھی گر جاتے ہیں۔
ایک صحت مند اور معزز معاشرے کی پہچان ہی یہ ہے کہ وہاں خواتین و بزرگ محفوظ ہوں۔
#ReleaseImranKhan
#ReleasePoliticalPrisoners
عمران خان نے یزیدی قید میں 1168 دن گزار لیے، مگر ظلم کے آگے سر جھکانے سے انکار کر دیا۔ دوسری جانب اقتدار کی جھنجھلاہٹ میں ملکی اداروں کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا گیا ہے، اب پاکستان کی سالمیت بھی داؤ پر لگائی جا رہی ہے۔
#ReleaseImranKhan
نہ میں کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں، سوائے اللہ کے
نہ اپنی قوم کو کبھی کسی کے سامنے جھکنے دوں گا
عمران خان (جیل میں قید ایک آزاد پاکستان)
#AzaadImranKhan
یہ عمران خان کی پہلی نہیں بلکہ 5 ویں بار حکومت ہے جو گری ہے،
لیکن سہیل آفریدی سے پہلے چاروں وزرائے اعلیٰ نے عمران خان کے حکم سے وزارتیں اعلی سے استعفے دیے،
مگر کیا ہو جاتا کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا فیصلہ بھی عمران خان کو کرنے دیتے، وہ جیل میں آپ کا انتظار کرتا رہ گیا اور آپ خیبرپختونخوا میں ہی گھومتے رہ گئے جب کہ اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہی نا کیا؟ ڈاکٹر شہباز گل