کیس ابھی باقی ہے۔اور میں امید کرتی ہوں کہ انکو سزا کسی نا کسی صورت میں ضرورملےگی۔میں کسی بھی سیاسی پارٹی کے خلاف نہیں ہوں ۔اگر شروع سےمیرےکیس میں تعاون کیاجاتاتویہ سب نہ ہوتا۔میری سب سےہمارےحق میں دعاکی اپیل۔کیونکہ انصاف خداکےہاں ضرورہوگا۔
نہ شکا یتیں نہ گلہ کرے
کوئی ایسا شخص ہوا کرے
جو میرے لیے ہی سجا کرے
مجھ ہی سے باتیں کیا کرے
کبھی روئے جائے وہ بے پناہ
کبھی بے تہاشا اُداس ہو
کبھی چپکے چپکے دبے قدم
میرے پیچھے آ کر ہنسا کرے
میری قربتیں میری چا ہتیں
کوئی یاد کرے قدم قدم
میں طویل سفر میں ہوں اگر
میری واپسی کی دعا
The Detailed judgment of supreme court in Aasia Bibi case highlights the contradictions in statements of witnesses and complainants... watch details of the judgement here
جو جو سوشل میڈیا پر پاک آرمی کے ساتھ ہے RT کر کے دشمنوں کا منہ بند کر دے.
پاک آرمی کی حمایت میں ایک DM گروپ بنا رہی ہوں جو بھی پاک آرمی سے پیار کرتا ہے مجھے فالو کرے اور ری ٹویٹ کرنا نہ بولے میں ری ٹویٹ کرنے والوں اور فالو کرنے والوں کو گروپ میں شامل کروں گی
@RuhabRubby
ماشاءاللہ
ملک میں اکثریت مسلمانوں کی ہے
اور
مسلط شدہ وزیراعظم فرما رہے ہیں
کہ
"چھوٹےسےطبقےنےری ایکشن دیا ہے"
یعنی
اب اکثریت اقلیت ہو گئی۔
یہودیوں کےایجنٹ نےاپنی اصلیت دکھانا شروع کر دی ہے۔
اگر یہ وزیراعظم رہا تو ملکی مساجد میں اذان دینےپہ بھی پابندی لگےگی اور مسلمان مریں گے۔
میں مرد سے مقابلہ نہیں کرتی 😍😍
کیوں کہ مرد کو میرے رب نے مجھ سے ایک درجہ بلند کیا ہے، اور جسے میرے رب نے بلند کیا میری کیا مجال میں اس سے مقابلہ کروں
🙈❤😍
میری ساس جب سے پاکستان گئی ہے بیمار ہوگئی ہے :( آج مجھے کال کرکے کہے رہی بہت بخار ہے اور یہاں بہت Dust ہے 😞بھئی اب کیا میں پاکستان آکر گھر کی صفائی بھی کروں 😓
ٹویٹر پر @SoniaIqbalPK نے بہت آواز اٹھائی میں دیکھتا رہا ہوں جتنی اس میں ہمت تھی، مگر مجال ھے کسی لیڈر نے بھی اسے جواب دیا ہو حالانکہ اس کے والد تحریک انصاف کے کونسلر تھے، پارٹی ہی ساتھ کھڑی نہ ہوئی،
افسوس ہوا بہت!
مٹ جائے گی خلق خدا تو انصاف کرو گے!
@ImranKhanPTI