اڑھائی منٹ کی اس ویڈیو میں عمر نزیر کشمیری نے ایجنسیوں کے کالے چینل کا نفرت انگیز پراپیگنڈا تباہ کر دیا۔ غور سے سنیے ہمارے کشمیری بھائی کیا کہہ رہے ہیں۔ باقی ظلم کے شکار ناراض لوگ پاکستان میں بھی سخت شکوے کرتے رہتے ہیں۔
ہم پہلے اعلان کر چکے ہیں- دھرنے عارضی دھرنے ہیں - راولاکوٹ شہر ہمارا ہے- ہم کسی بھی وقت اپنے شہر جائیں گے لیکن ہم حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں- جب ہم کہتے ہیں کہ یہ تحریک پرامن ہے، پُرامن ہے، پُرامن ہے تو ہم اپنی طرف سے اسے ہر ممکن پُرامن رکھنے کی حکمت عملی اپنائے ہوئے ہیں- اسی وجہ سے ہم نے لاکھوں کے مجمع کو عارضی طور پرمنتشر کیا- اس کے باوجود اگر تسلیم شدہ مطالبات پر عملدرآمد نہ ہو تو ہم لاکھوں کی تعداد میں جانیں قربان کریں گے لیکن سرنگوں نہیں کریں گے اور نہ ہی کشمیری عوام کا سرنگوں ہونے دیں گے-
تحریک پر کسی صورت کمپرومائز نہیں ہو گا- ہم کشتیاں جلا کر گھروں سے نکلے ہیں-
اللہ کی مدد و نصرت سے کامیاب ہو کر واپس لوٹیں گے انشاء اللہ
انڈیا ہمارا ازلی دشمن ہے اس کے خلاف ہم آواز بلند کرتے رہیں گے
جب بھی کسی چلتی حکومت کو گرانا ہوتا ہے سب سے پہلے یہ 12 لوگ آگے آتے ہیں اور پھر باقی سب بھی شامل ہو جاتے ہیں
ہم بالکل غیر سیاسی تحریک چلا رہے ہیں ہمارا مطالبہ کشمیریوں کے حقوق ہیں
شوکت نواز میر
ہسپتالوں میں زخمیوں پر تشدد اور نہتے مظاہرین پر فاٸرنگ جیسا گھناونا کھیل کبھی بھارتی فوج نے بھی مقبوضہ کشمیر میں نہیں کھیلا یہ کام۔کر۔کے آپ ہندوستان کو پیچھے چھوڑ کر اسراٸیل کی صف میں شامل ہو گٸے ہیں۔۔عمر نزیر کشمیری
راولاکوٹ میں رینجرز کی فائرنگ سے شہید ہونے والا نوجوان شعبان کشمیری۔
نہتے پرامن شہریوں سے اپنی بقا کی جنگ لڑتی ڈائن نما ریاست نے اس ملک کا ایک اور دلیر ہیرا نگل لیا۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
مہاجرین کی 12 نشستوں کو تشکیل دیتے وقت کوئی بدنیتی شامل نہ تھی۔ یہ کشمیر کی حق خود ارادیت کے راستے کا ایک قدم تھا۔ مگر بدقسمتی سے اسٹیبلشمنٹ نے کشمیر کی سرکار اور وسائل پر کنٹرول کرنے کے لیے جس انداز میں ان 12 نشستوں کو لگاتار استعمال کیا یہ نشستیں کشمیری عوام کے لیے ناقابل قبول بن گئیں۔
دراصل حق لینے کے لیے اٹھایا قدم حق مارنے لگا۔ جیسا کہ کوئی دشمن کے لیے خریدی بندوق اپنوں پر ہی تان دے۔
آج خلیل الرحمان قمر صاحب نے مجھے روتے ہوئے کال کی۔کہنے لگے میں اور میری بیگم رات سے یوں رو رہے ہیں جیسے ہمارے اپنے بچے مر گئے ہوں۔ہم نے سروس کے دوران 6 برس آزادکشمیر میں گزارے۔ کوٹلی میں شہید ہونے والا احسن سلیم میرے دوست کا بیٹا تھا جو آزادکشمیر میں 6 سالہ ملازمت کے دوران بینکنگ سیکٹر میں میرا کولیگ تھا۔جب میں نے تعزیت کے لیے اپنے دوست سلیم کو فون کیا تو اس 66 سالہ بوڑھے نے رو کر مجھے کہا کہ خلیل الرحمان قمر تو نے میرا بیٹا مار دیا ہے۔میں نے بطور پاکستانی اسے کہا کہ ہاں دوست میں بھی تیرے بیٹے کا قاتل ہوں۔میں بطور پاکستانی آپ سب کشمیریوں سے معافی مانگتا ہوں۔
خان کے وضو کے پانی سے غرارے کر کے وزیر بننے والے چوتیے، بیٹی کو سنبھال کر رکھنا تھا نا جس کی ویڈیو نے اتنا مجبور کردیا کہ گالیاں دینے والا بنا دیا بے غیرت انسان ، کتا بھی وفادار ہوتا ہے تم تو اس سے بھی بدتر نکلے، دو چپیڑیں اور ایک ویڈیو دکھا کر اگلوں نے کھسی کردیا۔تونکل نا زرا کرنل افتخار کی گود سے تجھے کلا دکھاوں بے شرم آدمی تجھے مسہلہ کشمیر کا چھڑنکلا پتہ ہے ، کشمیریوں کے نام پرکالج سے یونورسٹی تک فنڈ کھانے والے جمیعت میں جو تجھے کلے ٹھوکے گیے وہ بتاوں ہوسٹل میں کیا ہوا تھا تیرے ساتھ ۔۔۔ وڈا آیا محبِ وطن سالہ ایک لتر کی مار ۔۔
پاکستانی فوج کا پہلا نشان حیدر کیپٹن سرورکو ملا جو سرزمین کشمیر کا دفاع کرتے ہوئے بھارت کے ہاتھوں شہید ہوئے اور اوڑی کی ایک پہاڑی پر دفن ہیں عظیم کشمیری حریت پسند رہنمامقبول بٹ کو بھی تہاڑ جیل دہلی میں بھارت نے پھانسی دی یاد رکھیں کہ بھارت کشمیریوں اور پاکستان کا مشترکہ دشمن ہے
وہ ایک جماعت جسے ن لیگ کہتے ہیں اس کی تاریخ ہے کہ وہ ہمیشہ چور دروازے سے آتی ہے وہ کبھی عوام کے مینڈیٹ سے نہیں آئی اسے کشمیر میں 12 سیٹیں اس لیے چائیے کہ وہ چور دروازے سے آنا چاہتی ہے پاکستان میں لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیے ، سردار امان کی بات پہ پنڈال تالیوں سے گونج اٹھا 🔥🔥
🚨آرمی چیف اور وزیر اعظم آپ دنیا میں امن کا ڈھنڈورا پیٹ رہے ہو جو کھیل 5 جون سے 10 جون تک تم نے کشمیر میں کھیلا اس کی مثال تو بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھی نہیں ملتی
انھوں نے بھی کبھی پرامن مظاہرین پر ہسپتال میں جا کر ظلم نہیں کیا، یہ سیاہ دھبہ تمھارے ماتھوں پر لگ گیا ہے،
عمر نظیر کشمیری
منڈہول میں کشمیری مائیں، بہنیں اور بچے عسکری رجیم کی فسطائیت کے خلاف سراپا احتجاج، معصوم اور پرامن مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ اور شیلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#گولی_کیوں_چلائی
میں ایکشن کمیٹی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو اپنی لاشیں بھی اٹھا رہے ہیں اور ساتھ آگے بھی بڑھ رہے ہیں
کاش ایکشن کمیٹی جیسے بہادر پاکستان میں بھی ہوتے پنجاب میں بھی ہوتے جو اپنا حق مانگتے جو ظلم کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے جو وقت کے فرعون کو فرعون کہتے
ضیاء الرحمان انفارمیشن سیکرٹری USA
سات جون کو راولاکوٹ میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے عثمان صابر کے بھاٸی عمران کی گفتگو جس کا کہنا ہے کہ انہیں عثمان کی لاش نہیں دی گٸ۔دیگر ذراٸع سے تصدیق ہوٸی ہے کہ کم از کم 3 لاشیں ورثا کے حوالے کیے بغیر دفن کر دی گٸیں۔