Zil Hajj !!
Hazrat Moosa going to Toor.
Bibi Fatima marrying Maula Ali.
Hazrat Ibrahim taking Hazrat Ismail to the altar.
Hazrat Muhammad PBUH taking Maula Ali to Ghadeer e Khum.
Ehl e Bait going to the Mubahala.
And
Maula Hussain traveling towards Karbala.
@s0nhri_sn0w@grok Yeah .
It's definitely Lahore.
I can't confirm the venue though.
But the Zaidi siblings ( the gay lad and her sister besides him) which are very prominent.
So yeah that's Lahore.
Tum muhabbat mein Kahan Sood o ziyan lay ayay
ISHQ ka nam khird hay na Junoon hay,Yun hay
Ab Tum ayay ho Meri jaan tamasha karnay
Ab to darya mein talatum na sakoon hay Yun hay
Nasihaa tujh ko Khabar Kiya k muhabbat Kiya hay
Roz a jata hay samjhata hay,Yun hay Yun hay
Faraz
AlhamdoliLah
This 18 years old kaka is the beauty of my culture.
Because (mostly) the kaka would do anything to provide comfort and most important to be with his parent at their last time. So instead of dying in an old home being with our kaka is a Bliss.
❤️
ڈئیر ٹرمپ
تمہارے اور ایران کے درمیاں امن قائم کروانے کے بعد ہمارا تمہارا حساب برابر۔ آ ئیندہ کسی قسم کا احسان جتانے کی ضرورت نہیں۔
اعلان ختم ہوا
@realDonaldTrump
میرا نام ہرمیت سنگھ ہے، اور میں سکھ مذہب کا ماننے والا ہوں۔ میں رب کو حاضر و ناظر جان کر یہ گواہی دیتا ہوں کہ آج کے حالات میں ایران ایک ایسے مؤقف پر کھڑا ہے جو مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور اپنی قومی خودمختاری کے اصول سے جڑا ہوا ہے۔ اسی وجہ سے اسے دباؤ، پابندیوں اور جنگی خطرات کا سامنا ہے۔میں اس مشکل گھڑی میں ایران کے ساتھ اپنی اخلاقی حمایت کا اظہار کرتا ہوں، اور یقین رکھتا ہوں کہ سچ اور استقامت ہی بالآخر کامیابی کی راہ ہموار کرتے ہیں۔ میری دعا ہے کہ ربِ کائنات تمام مظلوموں کی حفاظت فرمائے، انہیں انصاف عطا کرے، اور دنیا میں امن و حق کا بول بالا ہو۔
اے کا ش ہمیں بھی تجھ سے محبت ہوتی
تیری چاہت میں کھبی ہم بھی تو تڑپے ہوتے
تجھ کو پانے کی کبھی ہم نے بھی تو حسرت کی ہوتی
کھبی تو بھی تو میری دعا میں ہوتا
دل کبھی تیرے لیے بھی تو دھڑکا ہوتا
نہ کہ کسی اور کا ہوا ہوتا
بن تیرے ہمیں بھی تو یہ ناخوشی سی ہوتی