@AsadAToor ماشاُاللہ - جس ملک کے مفتیان کرام کا حال یہ ہوگا- اس دور میں کیسے کیسے شہرت کے پہاڑ ریزہ ریزہ ہوتے دیکھے- کتنے باقی ہیں اللہ ہی بہتر جانتے ہیں-
اب سمجھ آیا صاحب ایک عہدے پر اتنے عرصہ کیسے گزار گئے۔
@iqrarulhassan آپ کبھی بھی فیورٹ نہیں تھے- بہرحال آپ کو ایک پڑھا لکھا معقول انسان سمجھتا تھا- اتنی پستی میں گرنا کسی کی مخالفت میں سمجھ سے باہر ہے- میرے بھائ بس ایک مشورہ ہے اپنی شہرت کو سنبھالیں -