I've learned that people will forget what you said, people will forget what you did, but people will never forget how you made them feel.” ...
STUDYING IN NUST
بہت حرامی ہیں پاکستانی میاں چنوں میں پیٹرول پمپ کے باہر لائن لگی تھی ایک نوجوان نے جا کر میاں دے نعرے وجنے ہی وجنے نے گانا لگا دیا اور عوام کو غیرت دلانے کی کوشش کی
پاک افغان بارڈر اپڈیٹ، 🚨
کُرم میں پاک فوج کی جانب سے افغان پوسٹ پے فائر کیے گئے میزائل کی ویڈیو
ویڈیو میں میزائل اپنے ٹارگٹ کو تباہ کرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے
پاک فوج کے جوانوں نے ٹارگٹ کو تباہ ہوتا دیکھ کے نعرہ تکبیر بلند کیا
کُرم میں آج پھر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج نے بلا اشتعال فائرنگ کا آغاز کر دیا
پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب
پاک فوج کی فائرنگ کی وجہ سے طالبان پوسٹوں اور ٹینکوں کا شدید نقصان
“فوج سے پیار کرتا ہوں”، “ملک بھی میرا فوج بھی میری” جیسے نعرے اُس وقت کام آئیں گے جب پی ٹی آئی دوبارہ جرنیلوں کی گود میں بیٹھے گی۔ کہا جائے گا ہمیں تو ایک جرنیل سے مسئلہ تھا، اب وہ ٹھیک ہو گیا ہے یا تبدیل ہو گیا ہے تو مسئلہ ختم۔
پھر سب ہنسی خوشی رہنے لگیں گے۔
تحریک لبیک پر تاریخی ظلم دیکھ کر مجھے عمران ریاض خان کے یہ الفاظ یاد آ گئے ...
جب تک اکیلے اکیلے مار کھاتے رہو گے ساروں کو پھینٹا لگتا رہے گا، یہ آگ آپ کے دروازے تک بھی آئے گی، ہر ایک کے دروازے تک آئے گی.