Every day this week, thousands of people gathered in sub-zero temperatures in Gilgit-Baltistan to protest land-grabbing, heavy taxes, and coercion by Pakistan’s military. The region is located in Pakistan-occupied Kashmir. Take a look:
https://t.co/n01qZO2VkT
سیاحت ، معدنیات ، ہائیڈرو پاور سے مالامال گلگت بلتستان ، آٹا، بجلی ،صاف پانی ، سے محروم ہے ظلم یہ کہ زمینوں پر بھی جبری قبضہ کیا جارہا ہے .
#رضابلتی#GB_strike
The protest of the people of GB has been going on continuously for the last 8 days but the double standard politicians and the puppet media are silent
#GB_strike
ایسی کون سی آفت آ پڑی ہے کہ ایک شخص جس کے خلاف پورا خطہ ہے جس کے سیکس سیکنڈلز بھی منظر عام پر آ چکا ہے، اس کو دوبارہ وی سی تعینات کرنے جارہی ہے،یہ تعلیم دشمنی کی بدترین مثال ہے.
#save_uobs_reject_corrupt_naeem
کرپٹ سابقہ وی سی نعیم کو دوبارہ مسلط کرنے کی کوشش، اسلام آباد سرکار کی من مانی اور بدمعاشی کا منہ بولتا ثبوت ہے، عزتوں سے کھیلنے والا مقتدر طاقتوں کو اتنا عزیز کیوں؟ عوام کو کیا پیغام دیا جارہا ہے؟
#save_uobs_reject_corrupt_naeem
ایک سابقہ وی سی جس پر بدعنوانی، جنسی ہراسگی کا الزام ہے، اس کو دوبارہ وی سی تعینات کرنے کی کوشش بدترین کالونیل نظام کی عکاسی ہے، جہاں عوامی خواہشات، جذبات کو پس پشت ڈال کر حکمران من مانی کر رہی ہے.
#save_uobs_reject_corrupt_naeem
آڈٹ رپورٹ میں بدعنوانی ثابت ہونے، سیکس سینکڈل منظر عام پر آنے کے باوجود نعیم کو دوبارہ وی سی مسلط کرنے کی کوشش، 74 سالہ جبر و تسلط کی ترجمانی ہے.
#save_uobs_reject_corrupt_naeem